غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلاء انسانیت کے خلاف جرائم کا عکاس ہےمنگل-24-اکتوبر-2023پاکستان فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیعی سے ملاقات کی، جس میں غزہ میں جاری جنگ میں فلسطینیوں کے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا ۔