
حماس اور جمہوری محاذ کی قیادت کی ملاقات بیجنگ معاہدے کے نفاذ پر زور
جمعرات-12-ستمبر-2024
حماس اور جمہوری محاذ کی قیادت کی ملاقات بیجنگ معاہدے کے نفاذ پر زور
جمعرات-12-ستمبر-2024
حماس اور جمہوری محاذ کی قیادت کی ملاقات بیجنگ معاہدے کے نفاذ پر زور
پیر-13-مئی-2024
فلسطین کے جمہوری محاذ برائےآزادی فلسطین کے سیاسی بیورو کے رکن طلال ابو ظریفہ کو اتوار کی شام صہیونی قابض فوج کی جانب سے جنوبی غزہ کی الصبرہ محلے میں ایک فضائی حملے میں شہید کردیا۔
جمعہ-31-مارچ-2023
جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین نے آذربائیجان کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ واپس لے۔
ہفتہ-9-جولائی-2022
ڈیموکریٹک فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز سے ملاقات "غلط سمت میں ایک قدم ہے، جو قومی مفاد میں نہیں ہے۔"
بدھ-9-فروری-2022
ڈیموکریٹک فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین نے افریقی یونین میں اسرائیلی قبضے کی مبصر رکنیت کو معطل کرنے کے افریقی سربراہ اجلاس کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
جمعرات-30-اپریل-2020
سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے ٹی وی چینلوں پر اسرائیل کی حمایت اور فلسطینیوں کے خلاف چلائے جانے والے رمضان ڈرامہ سیریز پر فلسطینی سیاسی جماعتوں کی طرف سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
بدھ-17-اپریل-2019
جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین نے فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ ریاض المالکی کے اس بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہےکہ صدر عباس اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔
ہفتہ-13-اپریل-2019
فلسطینی سیاسی جماعت جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین کے سیکرٹری جنرل نایف حواتمہ نے کہا ہے کہ غرب اردن میں وزیراعظم محمد اشتیہ کی حکومت صرف تحریک فتح کی نمائندہ ہے. قضیہ فلسطین اور فلسطینی قوم کے مسائل اشتیہ کی حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں۔
پیر-25-مارچ-2019
فلسطین کی بائیں بازو کی سیاسی جماعت عوامی محاذ کی طرف سے 30 مارچ کو غزہ میں اسرائیل کے خلاف عظیم الشان ملین مارچ کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور شرکت کا اعلان کیا ہے۔ اس کےعلاوہ جماعت نے عوام الناس پر زور دیا ہے کہ وہ 43 ویں یوم الارض کے موقع پر غزہ میں ہونے والے عظیم الشان ملین مارچ میں بڑھ چڑھ کر شرکت کریں۔
اتوار-27-جنوری-2019
روس کی جانب سے فلسطینی جمہوری محاذ کو دورہ روس کی دعوت دی گئی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جمہوری محاذ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کی طرف سے جماعت کو ماسکو کے دورے کی دعوت دی گئی ہے۔ اس دعوت کے بعد جمہوری محاذ کی قیادت 11 سے 13 فروری 2019ء کے دوران ماسکو کا دورہ کرے گا۔