الوداع عبدالغفار عزیز!
جمعرات-8-اکتوبر-2020
دو روز پیشتر عظیم مردِ مُجاھد اور منفرد اسلوب کے داعی جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر فضیلۃ الشیخ عبدالغفار عزیز ہم سے جدا ہو گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کی پولٹ بیورو کے سابق سربراہ خالد مشعل نے جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر اور جماعت کے خارجہ امور کے سربراہ عبدالغفار عزیز کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے عبدالغفار عزیز کی وفات کو پوری مسلم امہ اور اہل فلسطین کے لیے ایک بڑے صدمے کا باعث قرار دیا۔
جمعرات-8-اکتوبر-2020
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر اور جماعت کے ترجمان عبدالغفار عزیز داعی اجل کو لبیک کہتے ہوئے نہ صرف اہل پاکستان بلکہ فلسطینی قوم اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کو سوگوار کر گئے۔ انہیں بجا طور پر اہل پاکستان اور مظلوم مسلمانوں کا سفیر قرار دیا جاتا تھا۔
جمعرات-8-اکتوبر-2020
دو روز پیشتر عظیم مردِ مُجاھد اور منفرد اسلوب کے داعی جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر فضیلۃ الشیخ عبدالغفار عزیز ہم سے جدا ہو گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
منگل-19-جون-2018
جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر وسابق رکن قومی اسمبلی مظفر احمد ہاشمی منگل کے روز 80برس کی عمر میں دل کے دورے کی وجہ سے انتقال کرگئے ۔ان کی نماز جنازہ بعد نمازِ عصر جامع مسجد فاروق اعظمؓ نارتھ ناظم آباد بلاکKمیں اداکی گئی ۔نماز جنازہ جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سید منور حسن نے پڑھائی جبکہ پاپوش کے قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔
منگل-23-اگست-2016
مصر کی ایک مقامی عدالت نے ایک سال سے جیل میں قید جماعت اسلامی کے ترجمان اور معزول صدر محمد مرسی کے حامی ایمن عز العرب کو رہا کر دیا ہے۔
اتوار-15-مئی-2016
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے بنگلہ دیش میں سیاسی انتقام کی بنیاد پر جماعت اسلامی کے دیرینہ رہ نماؤں کو پھانسی کی سزائیں دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
بدھ-11-مئی-2016
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں امیر جماعت اسلامی مطیع الرحمان نظامی کو 1971ء میں مبینہ جنگی جرائم میں ملوّث ہونے کے جرم میں پھانسی دے دی گئی ہے۔
جمعہ-6-مئی-2016
عالمی علماء کونسل نے بنگلہ دیش میں سیاسی جماعتوں کے رہ نماؤں بالخصوص جماعت اسلامی کے قایدین کو دی گئی پھانسی کی سزاؤں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ علماء کونسل نے بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمان نظامی کو دی گئی سزائے موت پرعمل درآمد رکوائے اور نے گناہ سیاسی رہ نماؤں کے قتل کا سلسلہ بند کرائے۔