غزہ میں ظلم سے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑ گئیں: وزیر اعظم پاکستاناتوار-11-اگست-2024پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں ہونے والے اسرائیلی مظالم سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑ گئیں۔