پنج شنبه 01/می/2025

جرمنی

"خیرالدین ابو الحسن” یورپ کے وسط میں فلسطین کا روشن ستارہ!

ایک طرف امریکا اور اس کے حواری قضیہ فلسطین کے تصفیے اور فلسطینی قوم کے حقوق کے حقوق غصب کرنے کے لیے صدی کی ڈیل جیسی سازشیں ہو رہیں اور دوسری طرف دنیا بھر میں پھیلے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کر یہ ثابت کر رہے ہیں کہ فلسطینی قوم جہاں بھی ہوگی وہ ہر محاذ اور میدان میں اپنی کارکردگی کا اظہار کرے گی۔

جرمنی میں اسرائیلی بائیکاٹ تحریک پابندیوں کا ہدف کیوں بنی؟

حال ہی میں جرمنی کی وفاقی پارلیمنٹ 'Bundestag' میں‌ ایک ایسی بحث چھیڑی گئی جس نے جرمنی کو ایک بار پھرعالمی سطح‌ پرانسانی حقوق کے حلقوں میں‌ متنازع بنا دیا۔

جرمنی میں فلسطینی اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ

جرمنی میں انسانی حقوق کی تنظیموں اور فلسطینی کمیونٹی کے زیر اہتمام اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔

سعودیہ کو اسلحہ کی فروخت "خاشقجی” کیس کی شفاف تحقیقات سے مشروط: جرمنی

جرمن وزیرخارجہ ھایکوس ماس نے کہا ہے کہ فی الحال سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت کے لیے حالات سازگار نہیں ہیں۔

جرمنی کی غزہ میں تعمیر نو کے لیے 80 لاکھ یورو کی اضافی امداد

جرمنی کی حکومت نے فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ میں گھروں سے محروم شہریوں کےلیے مکانات کی تعمیر کی مد میں 80 لاکھ یورو کی اضافی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

غزہ میں جنگ بندی کی مساعی میں معاونت کے لیے تیار ہیں:میرکل

جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور فلسطینیوں اوراسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں معاونت کے لیے تیار ہیں۔

جرمن چانسلر سرکاری دورے پر آج اسرائیل پہنچیں گی

جرمن چانسلر انجیلا میرکل آج بدھ کو سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچ رہی ہیں۔ ان کے اس دورے کو صہیونی ذرائع ابلاغ نے غیرمعمولی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔

جرمنی کا اسرائیل سے جنگی ڈرون طیارے اجرت پرلینے کا فیصلہ

جرمنی کی وزارت دفاع نے اسرائیل سے جرمن فوج کی تاریخ کی ڈرون طیاروں کی سب سے بڑی ڈیل کا اعلان کیا ہے۔

نیتن یاھو کے کارٹون پرجرمن کارٹونسٹ ملازمت سے فارغ

جرمنی کے ایک معمر کارٹونسٹ [خاکہ ساز] نے حال ہی میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا ایک ایسا خاکہ تیار کیا جس کی اشاعت کے بعد انہیں اخبار کی ملازمت سے ہاتھ دھوناپڑ گئے۔

جرمن پارلیمان کی اسرائیل کو یہودی ریاست قرار دینے کی شدید مذمت

جرمنی کی وفاقی پارلیمنٹ بونڈسٹاگ‘ کی جانب سے ارض فلسطین میں قائم صہیونی ریاست کو ’یہودی مملکت‘ قرار دینے کے اعلان پر فلسطین میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔