پنج شنبه 06/فوریه/2025

جامعہ الازھر

جامعہ الازہر کی 80 ممالک اور اداروں کے تعاون سے غزہ کی تعمیر نو کی عالمی مہم

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین مصر میں الازہر فاؤنڈیشن نے گذشتہ اتوار کی صبح سے نافذ ہونے والی جنگ بندی کے بعد غزہ کی پٹی کے لیے امداد اور تعمیر نو کی فراہمی کے لیے ایک بین الاقوامی مہم شروع کرنے کے لیے ایک آپریشن روم کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ الازہر نے بتایا ہے […]

جامعہ الازھر کا مظلوم فلسطینیوں کی اسلحہ اور پیسے سے مدد کا مطالبہ

مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازہر نے بدھ کے روز ایک پریس بیان میں پوری مسلم امہ سے مطالبہ کیا ہے کہ "اسرائیل کے ساتھ جاری تنازعہ میں فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے اپنے پاس موجود جنگی سازو سامان سے ان کی مدد کریں۔ جامعہ کا کہنا تھا کہ عالم اسلام مغرب کے تکبر اور غرور پر بھروسہ نہ کرے۔

یہودی آباد کاروں کے ہاتھوں قرآن پاک اور مساجد کی بے حرمتی جرم ہے

مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازہر الشریف نے فلسطین میں یہودی آباد کاروں کی جانب سے نابلس کے جنوب میں واقع عوریف میں قرآن مجید کے نسخوں کو پھاڑنے اور جلانے اور مقبوضہ مغربی کنارے کے متعدد فلسطینی دیہاتوں میں فلسطینی شہریوں پر حملہ کرنے اور ان کی املاک چوری کرنے کی مذمت کی ہے۔

مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پرحملہ اسرائیلی فوج کی دہشت گردی ہے:الازھر

مصر کی سب سے بڑی دینی درسگاہ جامعہ الازھر نے بدھ کو اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر حملے، نمازیوں کو زخمی کرنے اور متعدد کو گرفتار کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

الازھر کی فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضے کی شدید مذمت

مصر کی سب سے بڑی دینی درسگاہ جامعہ الازہر نے مغربی کنارے میں فلسطینی علاقوں میں نئی یہود بستیوں کے قیام کے لیے فلسطینی زمینوں پر قبضے کے لیے ٹینڈرز کے اسرائیلی اقدام سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔

اسماعیل ھنیہ کا شیخ الازھرکو فون، ماہ صیام کی مبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے گذشتہ روز مصر کی سب سے بڑی اور پرانی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب سے ٹیلیفون پر بات چیت کی

فلسطین میں یہودی آباد کاری کے بارے میں جامعہ الازھر کا موقف آ گیا

مصر کی سب سے بڑی دینی اور علمی درس گاہ جامعہ الازھرنے فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر سے متعلق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔ جامعہ الازھر کا کہنا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ کے بیان نے عرب اقوام کو سخت غم غصے سے دوچار کیا ہے اوران کے بیان سے فلسطینیوں اور عربوں کے ساتھ شدید نفرت ظاہرہوتی ہے۔

جامعہ الازھر کی بیت المقدس میں گھروں کی مسماری کی شدید مذمت

مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر نے فلسطین کے تاریخی شہر بیت المقدس میں صور باھر کی وادی الحمص کالونی میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔ عالمی درسگاہ کا کہنا ہے کہ بیت المقدس اور فلسطین کے اسلامی اور عرب تشخص کو مسخ‌ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

بیت المقدس میں یہودی غنڈہ گردی قابل مذمت ہے: جامعہ الازھر

جامعہ الازھر نے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاووں اور اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین، القدس اور الاقصیٰ پہلی ترجیح ہیں: ڈاکٹر احمد الطیب

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کی قیادت نے مصر کے دورے کے دوران جامعہ الازھر کے سربراہ ڈاکٹر الشیخ احمد الطیب سے ان کے دفتر میں‌ ملاقات کی۔ اس موقع پرعرب لیگ کے سربراہ نے کہا کہ فلسطین، مسجد اقصیٰ اور القدس جامعہ الازھر کی پہلی ترجیح ہے۔