فلسطینی شہری نے خیمے کی جگہ آٹے کے تھیلوں کی جھونپڑی بنا دیپیر-23-ستمبر-2024غزہ پر اسرائیلی جنگ کے بعد تقریباً ایک سال سے مسلسل نقل مکانی سے بچنے کے لیے معتز یحییٰ برزق نے خیمے کے بجائے آٹے کے تھیلوں کی جھونپڑی بنا لی۔