تل ابیب کے قریب چاقو کے حملے میں ایک خاتون آبادکار ہلاک
ہفتہ-28-دسمبر-2024
مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین وسطی مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب کے قریب ہرزیلیا میں چاقو کے حملے میں ایک خاتون آبادکار ہلاک ہوگئی۔ عبرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ آبادکار شدید زخمی تھی ، اسے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی موت واقع ہوگئی۔ دوسری جانب قابض اسرائیلی پولیس نے فائرنگ کرکے […]