پنج شنبه 13/فوریه/2025

تشدد

یرغمالی نوا ارغمانی نے تشدد کے اسرائیلی دعووں کی تردید کر دی

حماس کی قید میں آٹھ ماہ گزارنے والی نوا ارغمانی نے قید کے دوران کسی بھی قسم کے تشدد کی تردید کی ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے دعوی کیا تھا کہ نوا ارغمانی پر تشدد کیا گیا تھا۔ لیکن نوا ارغمانی نے تمام اسرائیلی دعووں کی تردید کر دی ہے۔

جبالیہ: فلسطینی قیدی عمر جنید اسرائیلی جیل میں تشدد سے شہید

وزارت صحت غزہ نے جمعرات کے روزاعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی عمر جنید کو اسرائیلی فورسز نے جیل میں تشدد کر لے شہید کرچکی ہیں۔ 26 سالہ قیدی عمر جنید جبالیہ سے تعلق تھا۔

اسرائیلی قابض فورسز نے فلسطینی خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

مقبوضہ فلسطین کا اہم علاقہ مغربی کنارا ان دنوں بد ترین اسرائیلی مظالم کا مرکز بنا ہوا ہے۔ سال 2022 کے آخری روز بھی تھا مغربیی کنارے میں فلسطینیوں پر اسرائیلی جبر کا سلسلہ جاری رہا۔ اس دوران ایک 45 سالہ فلسطینی خاتون کو قابض فورسز نے تشدد کا نشانہ بنایا۔

دو الگ الگ واقعات میں فلسطینیوں پر قابض اسرائیلی فوج کا تشدد

اسرائیلی قابض فورسز نے دوفلسطینی شہریوں کو چھاپے کے دوران سخت زدو کوب کیا۔ یہ واقعہ بیت لحم میں پیش آیا ہے۔

گرفتاری کے دوران فلسطینی بچوں پر قابض فوج کے تشدد کی چند شہادتیں

قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے تین فلسطینی بچوں نے انکشاف کیا کہ انہیں مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کے الگ الگ علاقوں میں گرفتاری کے دوران تشدد، بدسلوکی اور مار پیٹ کا نشانہ بنایا گیا۔

یونیورسٹی میں گھس کر قابض فوج کا فلسطینی طلبہ پر تشدد

فلسطینی طلبہ کی کثیر تعداد کے لیے بد ترین آنسو گیس کی وجہ سے سانس لینا اس وقت دشوار ہو گیا، جب اسرائیلی قابض فوج نے طولکرم میں قائم ٹیکنیکل یونیورسٹی پراچانک دھاوا بول کر آنسو گیس کی شیلنگ شروع کر دی۔

اسرائیلی قابض فوج کا یہودی بستیوں کے خلاف مظاہرین پر تشدد

فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان گذشتہ روز جھڑپوں کی اطلاع ملی ہے۔ یہ جھڑپیں مغربی کنارے میں اس وقت دیکھنے میں آئیں جب فلسطینی عوام ناجائز یہودی بستیوں کے خلاف ہفتہ وار احتجاج کر رہے تھے کہ اسرائیلی قابض فوج نے انہیں تشدد کر کے روکنا چاہا۔

ہوائی اڈے پر اسرائیلی پولیس کا فلسطینی ڈرائیور پرہولناک تشدد

اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور جمال سلھب پر اللد شہرمیں حملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا۔ جمال اپنی ٹٰیکسی پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں مسافروں کو اللد ایئرپورٹ پر پہنچانے کا کام کرتا ہے۔

گرفتاری کے وقت فلسطینی بچوں پر اسرائیلی فوج کے تشدد کی تفصیلات

فلسطین میں اسیران کے امور کے لیے کام کرنے والے ایک کمیشن نے کہا ہے کہ اس نے دو فلسطینی بچوں پر قابض حکام کی جانب سے گرفتاری کے دوران کیے جانے والے حملے کو دستاویزی شکل دی ہے۔

یہودی آباد کاروں کے حملے میں بزرگ فلسطینی شدید زخمی

فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کےجنوبی شہر بیت لحم میں ایک بزرگ شہری کو تشدد کرکے زخمی کردیا۔