جمعه 02/می/2025

ترکی

رومانیہ کی عدالت نے زندہ شخص کو مردہ قرار دے دیا

رومانیہ کی ایک عدالت نے ایک زندہ شخص کو یہ کہہ کر مردہ قراردیا کہ وہ اپنی وفات کے سرٹیفکیٹ کی تردید میں دی گئی درخواست کو ثابت نہیں کرسکے ہیں۔

حماس کو فوجی اور معاشی امداد کا اسرائیلی دعویٰ جھوٹ کا پلندہ ہے:ترکی

ترکی نے اسرائیل کی طرف سے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی معاشی اور دفاعی امداد فراہم کرنے کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی ریاست اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے ترک پر الزام تراشی کررہی ہے۔

شام: امریکا کی نئی تشکیل کردہ فورس دہشت گرد: ایردوآن

شام میں جاری خانہ جنگی کے دوران اہم کردار ادا کرنے والے ملک ترکی نے کُرد اتحادی ملیشا پر مشتمل 'سرحدی سکیورٹی فورس' تشکیل دینے کے امریکی منصوبے کو مسترد کردیا ہے۔

ترکی کا سال 2017ء میں 7000 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

ترکی کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گذشتہ برس دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کے دوراون 7 ہزار دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

قضیہ القدس پورے عالم اسلام کے لیے امتحان ہے: ترک صدر

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کا تنازع ترکی اور پورے عالم اسلام کے لیے امتحان ہے۔

تیل کے وسائل کے پُجاری ملک مسلمانوں کے خیرخواہ نہیں: ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ جو ممالک اپنے تیل کے وسائل کو انسانی خون سے زیادہ قیمتی سمجھتے ہیں وہ امت میں تفرقہ پھیلانے کے ساتھ عالم اسلام میں نفرت کے بیج بو رہے ہیں۔ ایسے ممالک عالم اسلام اور مظلوم مسلمانوں کے خیر خواہ نہیں۔

اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں گرفتار دو ترک شہری رہا، وطن واپس روانہ

گذشتہ جمعہ کو اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ سے حراست میں لیے گئے دو ترک شہریوں کو رہا کرنے کے بعد واپس ترکی روانہ کردیا گیا ہے۔

ترکی اور سوڈان کا مشترکہ تزویراتی کونسل کے قیام کا اعلان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے دورہ سوڈان کے دوران سوڈانی ہم منصب محمد عمر البشیر سے خرطوم میں ملاقات کی۔ سنہ 1956ء میں آزادی کے بعد کسی ترک صدر کا سوڈان کا یہ پہلا دورہ ہے۔

ترکی: ’شانلی اورفہ‘ ریاست میں’القدس ملین مارچ‘ میں لاکھوں کا مجمع

ترکی میں کل اتوار کے روز بیت المقدس کے دفاع میں ہونے والے عظیم الشان ملین مارچ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ سےدو ترک شہری گرفتار کرلیے

قابض صہیونی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کرنے والے دو ترک شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔