جمعه 02/می/2025

ترکی

اسرائیلی نسل پرستانہ قانون فلسطینی وجود کو مٹانے کی کوشش ہے: ترکی

ترکی نے اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] میں منظور کردہ اس بل کی شدید مذمت کی ہے جس میں اسرائیل کو صرف یہودیوں کا قومی ملک قرار دیا گیا ہے۔

ترک وزیر مذہبی امور کے القدس میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ

اسرائیل کے ابلاغی اور مذہبی انتہا پسند سیاسی حلقوں کی طرف سے حالیہ ایام میں بیت المقدس کے دورے پرآنے والے ترک شہریوں کے خلاف اشتعال انگیز مہمات جاری ہیں۔

ترکی کا کمرشل اتاشی اسرائیل میں ترک سفار خانے میں واپس

اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار 'یدیعوت احرونوت' نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ترکی نے اسرائیل میں اپنا کمرشل اتاشی تل ابیب واپس بھیج دیا ہے۔

اسرائیلی حکام کاترک خاتون کی رہائی کےعدالتی فیصلے پرعمل درآمدسے انکار

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے ’مشکوک‘ سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار ترک سیاح کی مشروط رہائی کا حکم دیاہے مگر صہیونی ملٹری پراسیکیوٹر نے اس کی رہائی کے عدالتی فیصلے کومسترد کردیا ہے۔

بیرون ملک فلسطین کانفرنس، استنبول میں شروع صدی کی ڈیل کے تدارک پر غور!

بیرون ملک مقیم فلسطین کی نمائندہ قوتوں کی جنرل فلسطین کانگریس کا دوسرا سالانہ اجلاس ترکی کے شہر استنبول میں کل جمعہ سے شروع ہوگیا ہے۔ دو روزہ اجلاس میں فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے مظالم اور امریکا کے نام نہاد امن منصوبے’صدی کی ڈیل‘ کے نفاذ کی راہ روکنےمختلف طریقوں پر غور کیا جا رہا ہے۔

القدس میں ترکی کے بڑھتے اثرو نفوذ پر تشویش ہے:سعودی عرب، اردن

اسرائیلی اخبار’ہارٹز‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ برس عرب ممالک نے القدس میں ترکی کے بڑھتے ہوئے اثرو نفوذ پر اسرائیل کو شکایت کی تھی۔

فلسطینی آرٹسٹ نے ’ایردوآن‘ کی کامیابی کاجشن کیسے منایا؟

ترکی میں حال ہی میں ہونے والے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات میں طیب ایردوآن اور ان کی جماعت ’اے کے‘ کی شاندار فتح پر فلسطین کے تمام طبقات میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ترک صدرکو حاصل لا محدود اختیارات کیا ہیں؟

ترکی میں اتوار کے روز ہونے والے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات میں طیب ایردوآن اور ان کی جماعت کی کامیابی کے ساتھ ساتھ ترکی میں نئے صدارتی نظام میں صدر کو حاصل اختیارات کی بھی بات کی جا رہی ہے۔

ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات میں ایردوآن کی شاندار کامیابی

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق وہ پہلے مرحلے میں باآسانی جیت گئے ہیں۔

اسماعیل ھنیہ کی طیب اردگان اور امیر قطر کو عید کی مبارکباد

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان اور امیر قطر تمیم بن حمد الثانی کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔