جمعه 02/می/2025

ترکی

ترکی نے خاشقجی کےقتل کی ریکارڈنگ حاصل کرلی، کیس میں اہم پیش رفت

بتایا گیا ہے کہ ترک حکام کے پاس ایسے آڈیو اور ویڈیو شواہد موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ گمشدہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو استنبول میں سعودی قونصل خانے کے اندر قتل کیا گیا ہے۔

سعودی عرب ک بتانا ہوگا کہ خاشقجی کو کہاں رکھا گیا ہے؟

ترکی کے صدر طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے سینیر صحافی جمال خاشقجی کو لا پتا کرنے کی تمام تر ذمہ داری استنبول کے سعودی سفارت خانے پر عاید ہوتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو وضاحت کرنا ہوگی آیا جمال خاشقجی کو کہاں رکھا گیا ہے۔

سعودیہ پر تنقید، سینیر صحافی ترکی میں بے دردی سے قتل!

ترکی میں حکام نے معروف سعودی صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں جب وہ گذشتہ منگل کو استنبول میں واقع سعودی سفارت خانے داخل ہوئے تھے لیکن پھر اس کے بعد سے نظر نہیں آئے۔

غزہ کے مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال اسرائیلی دہشت گردی ہے: ترکی

ترکی نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر صہیونی فوج کی ننگی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے بے گناہ شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ترک صدر طیب ایردوآن اور ایرانی صدر کے درمیان تہران میں ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے دورہ ایران کے دوران اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے ملاقات کی۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان ملاقات روس، ترکی اور ایران کی سربراہ کانفرنس سے قبل تہران میں ہوئی۔

ترکی نے شام کی سرحد پر اضافی فوجی نفری تعینات کردی

ترکی کی جنوبی ریاست کلیس سے متصل شام کی سرحد پر فوجی اضافی نفری تعینات کی ہے۔

امریکا جنگلی بھیڑیا، ڈالرکی عالمی اجارہ داری ختم کی جائے: ایردوآن

ترک صدر رجب طیب اردوآن نے امریکا کی جانب سے لگائی جانے والی معاشی پابندیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے واشنگٹن کے رویے کو جنگلی بھیڑیے سے تشبیہ دی ہے۔

’اونروا‘ کی امداد کی بندش علاقائی امن وسلامتی پرامریکی حملہ ہے:ترکی

ترکی نے امریکا کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کے امدادی ادارے ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’اونروا‘ کی امداد بند کرنے کا اعلان خطے کے امن وسلامتی کے لیے تباہ کن ہے۔

ترکی کا سقوط پورے خطے کا سقوط ہوگا: ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے خطے میں پائیدار امن اور سلامتی کے قیام کا عزم کر رکھا ہے۔

فلسطین میں یہودی آباد کاری، اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے:ترکی

ترکی نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاروں کے لیے 2100 نئے گھروں کی تعمیر کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی شہروں میں یہودی آباد کاری آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔