
ڈونلڈ ٹرمپ ترک صدر طیب ایردوآن سے ملاقات کے لیے تیار
منگل-25-دسمبر-2018
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کے لیے تیار ہیں تاہم انہوں نے اس حوالے سے کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔
منگل-25-دسمبر-2018
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کے لیے تیار ہیں تاہم انہوں نے اس حوالے سے کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔
پیر-24-دسمبر-2018
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اسرائیل دنیا کی مجرم اور دہشت گرد ریاست ہے جو فلسطین میں منظم ریاستی دہشت گردی کی مرتکب ہے۔
منگل-18-دسمبر-2018
ترکی میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی جانب سے چین کےیغورنسل کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے دارالحکومت استنبول سے انقرہ تک مارچ شروع کیا ہے۔ یہ لانگ مارچ 450 کلو میٹر تک پیدل چلے گا جس میں مشرقی ترکستان کے یغور نسل کے مسلمانوں کی مصائب پر عالمی برادری کی توجہ مبذول کرائی جائے گی۔
پیر-17-دسمبر-2018
ترکی کے شہر استنبنول میں منعقدہ عالمی پارلیمنٹ کے اجلاس نے اختتامی سیشن کے موقع پر جاری کردہ اعلامیےمیں فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے جرائم کو بین الاقوامی سطح پر بے نقاب کرنے اور ان کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
اتوار-16-دسمبر-2018
ترکی کےوزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ حق کےحصول، آزادی اور مزاحمت کا عنوان ہے۔
جمعرات-6-دسمبر-2018
ترکی کی جانب سے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے عوام کے لیے 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر مالیت کی ساڑھے آٹھ ٹن ادویات کا عطیہ بھیجا ہے۔ ترکی کی جانب سے بھیجی جانے والی ادویات فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے حوالے کر دی گئی ہیں۔
جمعرات-6-دسمبر-2018
ترکی کی ایک عدالت نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی عناصر کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔
منگل-4-دسمبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ترک وزیرخارجہ مولود جاویش اوگلو سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نمائوں نے اقوام متحدہ میں فلسطینی مزاحمتی قوتوں کے خلاف قرار داد پیش کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
جمعرات-29-نومبر-2018
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی ریاست اور ترکی کے درمیان جاری سفارتی کشیدگی اور تنائو کے بعد صہیونی ریاست نے انقرہ میں اپنا سفارتی درجہ کم کر دیا ہے۔
اتوار-25-نومبر-2018
فلسطین اور ترکی نے خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے باہمی تعاون کی ایک یادداشت منظور کی ہے۔