جمعه 02/می/2025

ترکی

القدس کا تاریخی اور قانونی تحفظ پہلی ترجیح ہے: ترکی

ترکی کےوزیرخارجہ مولود چاوش اوگلو نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے قانونی اور تاریخی اسٹیٹس کا تحفظ پہلی ترجیح ہے اور دنیا بھرکے اداروں میں القدس کا بھرپور دفاع کریں گے۔

ترکی 50 لاکھ پناہ گزینوں کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے:ترک ایوان صدر

ترکی کے ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک 50 لاکھ پناہ گزینوں کو اپنے ہاں پناہ دیے ہوئے ہے۔ ان میں 35 لاکھ شامی پناہ گزین شامل ہیں۔

ترکی 50 لاکھ پناہ گزینوں کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے: ترک ایوان صدر

ترکی کے ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک 50 لاکھ پناہ گزینوں کو اپنے ہاں پناہ دیے ہوئے ہے۔ ان میں 35 لاکھ شامی پناہ گزین شامل ہیں۔

اسرائیل ترک شہریوں کو القدس میں منصوبے تحت ہدف بنا رہا ہے:ترک تنظیم

مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے کام کرنے والی ترکی کی ایک تنظیم نے القدس اور مسجد اقصیٰ میں ترک شہریوں پر اسرائیلی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایک منصوبے کے تحت القدس میں فلسطینی باشندوں کو پابندیوں کا ہدف بنا رہا ہے۔

خاشقجی قتل کیس کی ترکی اور ‘یو این’ کی تحقیقات میں یکسانیت

ترکی کے وزیرخارجہ مولود جاویش اوگلو نے کہا ہے کہ استنبول کے سعودی قونصل خانے میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کے جو نتائج ترکی نے جاری کیے ہیں اقوام متحدہ نے بھی اس واقعے کے وہی نتائج اخذ کیے ہیں۔

مسئلہ فلسطین اور فلسطینیوں کے حقوق پر خاموش نہیں رہ سکتے:ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطینی قوم کے ساتھ ہے اور ترکی کسی صورت میں قضیہ فلسطین سے منہ نہیں موڑ سکتا۔

خاشقجی قتل کیس کو بین الاقوامی معاملہ بنا رہےہیں: ایردوآن

ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاویش اوگلو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی بین الاقوامی سطح پر تحقیقات کی جائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ترک صدر طیب ایردوآن نے خاشقجی قتل کیس کو بین الاقوامی ایشو بنانے کا حکم دیا ہے اور اس کی اعلیٰ عالمی سطح پر تحقیقات کرائی جائیں گی۔

خاشقجی قتل کی عالمی سطح پر تحقیقات کرا رہے ہیں: ترکی

ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاویش اوگلو نے کہا ہےکہ ان کا ملک صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی عالمی سطح پر تحقیقات کرائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق کسی قسم کی معلومات ترکی کے ساتھ شیئرنہیں کی۔

ترکی: خلافت عثمانیہ کے یادگار قالین کی مرمت اور دھلائی

ترکی میں خلافت عثمانیہ کی یادگار 120 سال پرانا قالین اس وقت ایک بار پھر ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز ہے۔ یہ قالین "ھرکہ" کے نام سے جاناجاتا ہے جو استنبول میں'قصر یلدز' میں بچھایا گیا ہے۔

غرب اردن میں‌ یہودی آباد کاری عالمی قوانین کی توہین ہے: ترکی

ترکی نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودیوں کے لیے 2200 نئے مکانات کی تعمیر کی شدید مذمت کرتے ہوئے یہودی آباد کاری کو عالمی قوانین کی توہین قرار دیا ہے۔