پنج شنبه 01/می/2025

ترکی

‘شاعر القدس’ کے لقب سے مشہور ترکی کے فلسطین نواز دانشور کا انتقال

ترک ادیب اور شاعر نوری باکدیل جمعہ کے روز 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

ترکی شام میں جاری فوجی کارروائی فوری طور پر روک دے: امریکا

امریکا نے ترکی پر ایک بار پھر زور دیا ہے کہ وہ شام میں جاری فوجی کارروائی فوری طور پر روک دے اور مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل نکالے۔

عرب لیگ کی شام میں ترکی کی فوجی کارروائی شدید مذمت

عرب لیگ کے سکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے بُدھ کے روز ترکی کی شام کی سرزمین کے اندر گھس کرفوجی آپریشن شروع کرنے کے منصوبوں کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اس سے شام کے اتحاد کو خطرہ لاحق ہے۔ نیز یہ آپریشن شام کی سلامتی اور انسانی صورتحال میں مزید بگاڑ کا راستہ کھولنے کا موجب بنے گا۔

اسرائیل کا القدس میں ترکی کی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کا منصوبہ

اسرائیلی وزارت خارجہ نے وزیر خارجہ یسرایل کاٹز کے ایما پر "مقبوضہ بیت المقدس" میں ترک حکومت کی سرگرمیوں اور ترکی کے تعاون سے چلنے والے منصوبوں پر پابندی لگانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

فلسطینیوں پر ظلم کی انتہا ہوگئی مگر عالمی ضمیر مردہ ہے: ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن نے منگل کی شام اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ اسرائیل کی فلسطینی علاقوں پر قبضے کی اشتہا مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔ صہیونی ریاست فلسطینی قوم کا حق خود ارادیت سلب کر کے ان کی اراضی پر غاصبانہ قبضے کا غیر قانونی سلسلہ مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔

نیتن یاھو فلسطینی اراضی کی قیمت پرانتخابات جیتنا چاہتا ہے

ترکی کےوزیرخارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں انہوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کی وادی اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نیتن یاھو گھٹیا انتخابی نعروں کے ذریعے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ وہ غرب اردن کی فلسطینی اراضی کی قیمت پر انتخابات جیتنا چاہتےہیں۔

عالمی برادری اسرائیل کی نسل پرستی کا نوٹس لے:ترکی

ترکی کےوزیرخارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں انہوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کی وادی اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ترکی میں فلسطینیوں کے لیے زمین تنگ ہونے لگی!

ترکی کے دارالحکومت استنبول میں مقیم شامی مہاجرین کو آئندہ منگل تک شہر چھوڑنے کی مہلت دی گئی ہے جس کے بعد انھیں زبردستی ترکی بدر کر دیا جائے گا۔

اسرائیل کا مسجد اقصیٰ کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی وزیر نے مسجد اقصیٰ کی خصوصی اسلامی اور تاریخی حیثیت کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری طرف ترکی نے خبردار کیا ہے کہ اگر قبلہ اول کے تاریخی اسٹیٹس کے ساتھ چھیڑچھاڑ کی مذموم کوشش کی گئی تو اس کے نتائج کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔

شمالی شام میں ترکی اور شام سیف زون کےقیام پر متفق

امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکا اور ترکی نے شمالی شام میں سیف زون کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔