بائیکاٹ مہم نے اسرائیلی قومی ٹیم اسپانسر شپ سے محروم کردیا
جمعرات-28-نومبر-2024
اسرائیلی فٹ بال تیم
جمعرات-28-نومبر-2024
اسرائیلی فٹ بال تیم
جمعرات-24-اکتوبر-2024
ایک لیک شدہ قانونی میمورنڈم میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یورپی یونین نے بین الاقوامی عدالت انصاف کےاس فیصلے کو نظرانداز کیا جس میں تمام ممالک سے فلسطینی علاقوں پر قابض اسرائیلی ریاست کی فلسطینی علاقوں میں قائم غیرقانونی یہودی بستیوں کی حمایت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
ہفتہ-21-ستمبر-2024
متعدد صیہونی مخالف فلم سازوں، فنکاروں اور کارکنوں نے 49ویں ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بلس کے پریمیئر کا مختصر طور پر بائیکاٹ کیا۔ یہ بائیکاٹ غزہ میں جاری صہیونی جنگ اور فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف بہ طور احتجاج کیا گیا۔
اتوار-20-اگست-2023
آسٹریلیا میں یونیورسٹی آف سڈنی نے فلسطین کے لیے فعال یکجہتی پر اپنے حالیہ ووٹ کے بعد بائیکاٹ تحریک اور فلسطینی کاز کے ساتھ یکجہتی کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
جمعرات-17-اگست-2023
بائیکاٹ، ڈیویسٹمنٹ اینڈ سینکشنز موومنٹ (BDS) نے کہا ہے کہ بائیکاٹ تحریک اس اگست میں مقبوضہ شہر یروشلم میں ہونے والے میوزک فیسٹیول کو ناکام بنانے میں کامیاب رہ ہےاور یہ اس کی ایک نئی اور بڑی کامیابی ہے۔
پیر-6-فروری-2023
جرمنی کے شہر بون میں کل اتوارکے روز بڑی تعداد میں شہریوں نے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔ تمام مظاہرین فلسطینی عوام کی حمایت میں سڑکوں پر نکلے جو اسرائیلی قابض فوج کی مسلسل جارحیت کا شکار ہیں۔ انہوں نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا اور فلسطینیوں پر مظالم بند کرانے کے حق میں نعرے لگائے۔
اتوار-3-اکتوبر-2021
قومی کمیٹی برائے اسرائیلی بائیکاٹ اور اسرائیلی بائیکاٹ کے لیے سرگرم عالمی تحریک ’بی ڈی ایس‘ نے کہا ہے کہ ’دبئی ایکسپو‘ میں کسی فلسطینی یا سرکاری اور نجی عرب شخصیت کی طرف سے شرکت فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیل کے ظالمانہ او استبدادی طرز عمل کی حمایت اور اس کی حوصلہ افزائی تصور کی جائے گی کیونکہ پہلی بار اس کانفرنس میں قابض صہیونی ریاست کو بھی شرکت کا موقع دیا گیا ہے۔
جمعرات-22-جولائی-2021
امریکا نے ایک بار پھر اسرائیلی ریاست کی طرف داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیلی ریاست کےمعاشی،سیاسی اور سرمایہ کاری کےبائیکاٹ کی عالمی تحریک ’بی ڈی ایس‘ کو مسترد کردیا ہے۔
بدھ-16-ستمبر-2020
اسرائیل کا عالمی سطح پر بائیکاٹ کرنے والی تحریک 'بائیکاٹ اینڈ ڈیویسٹمنٹ موومنٹ' (بی ڈی ایس) نے عرب خطے کےماہرین اور منصوبہ سازوں پر زور دیا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات کی معاونت سے شروع ہونے والے ایک پروگرام 'ناس ڈیلی' کا بائیکاٹ کریں کیونکہ اس پروگرام کا مقصد اسرائیل کے ساتھ عرب ممالک کے تعلقات کو فروغ دینے کے لیے پروپیگنڈہ فورم مہیا کرنا اور صہیونی ریاست کے جنگی جرائم پر پردہ ڈالنا ہے۔
بدھ-23-اکتوبر-2019
فلسطین کے قومی ادارے برائے دفاع اراضی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست نے انتہا پسند یہودی گروپوں اور دائیں بازو کی مذہبی تنظیموں سے مدد مانگ لی ہے۔ دوسری طرف صہیونی ریاست نے عالمی سطح پر اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک'بی ڈی ایس' کی سرگرمیوں کو غیرموثر بنانے کے لیے خطیر رقم صرف کرنے کا اعلان کیا ہے۔