دوشنبه 20/ژانویه/2025

بین الاقوامی فوجداری عدالت

بین الاقوامی فوجداری عدالت نے اسرائیلی ریاست کے اعتراضات مسترد کر دیے

آئی سی سی جج

’آئی سی سی‘ کے نیتن یاھو بارے فیصلے پر اسرائیلی ریاست کا اعتراض

اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ قابض صہیونی حکام نے ان احکامات کی قانونی حیثیت پر ایک سرکاری اعتراض جمع کرایا جو ہیگ میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے جاری کیے جا سکتے ہیں۔ اسرائیل کو خدشہ ہے کہ قابض صہیونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور اس کے وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کو جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزام میں بیرون ملک گرفتار کیا جائے گا۔

اسرائیل کی بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ساتھ عدم تعاون کی مذمت

انسانی حقوق گروپ 'یورو مڈل ایسٹ مانیٹر نے "اسرائیل" کے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ عالمی عدالت نے چند ہفتے قبل 1967 کی جنگ میں اسرائیل کے قبضے میں آنےوالے فلسطینی علاقوں میں ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز کرنے کا اعلان کیا تھا۔