جمعه 02/می/2025

بیت المقدس

بیت المقدس کی سڑکوں پر جاسوسی آلات نصب کرنے کا فیصلہ

فلسطینی شہریوں پر درندہ صفت فوج اور پولیس کی مدد سے عرصہ حیات تنگ کرنے کے بعد قابض صہیونی حکومت نے بیت المقدس میں نہتے فلسطینیوں کے تعاقب کے لیے اب سڑکوں پر جاسوسی کے آلات نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے 1600 نئے مکانات کی تعمیر کی تیاری

اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ’گیوات ھمٹوز‘ نامی یہودی کالونی میں مزید سیکڑوں مکانات کی تعمیر کی تیاری شروع کی ہے۔

اسرائیلی فوج کا بیت المقدس میں العیساویہ پر دھاوا، باب العامود سیل

قابض صہیونی فوج نے مشرقی بیت المقدس کے شمالی قصبے العیساویہ پر دھاوا بولا اور پرانے بیت المقدس کے تاریخی دروازے’باب العامود‘ کو فلسطینیوں کی آمد ورفت کے لیے سیل کر دیا گیا ہے۔

بیت المقدس سے ڈیڑھ ہزار سال پرانی نوادرات دریافت

اسرائیل کے ماہرین آثارقدیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں کھدائیوں کے دوران انہیں ڈیڑھ ہزار سال پرانی نوادرات ملی ہیں۔ان میں پچی کاری کی گئی ایک تختی بھی ملی ہے جس پر بازنطینی بادشاہ یوسٹینیانو اول اور آرتھوڈوکس عیسائی پادری کا نام موجود ہے۔

نیتن یاھو نے بیت المقدس میں 7 ہزار نئے مکانات کی اجازت دے دی

اسرائیلی اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم یہودی کالونیوں میں مزید سات ہزار مکانات کی تعمیر کے لیے تعمیراتی کمپنیوں کو گرین سگنل دے دیا ہے۔

ماہ صیام کا تیسرا جمعہ، بیت المقدس فوجی چھاؤنی میں تبدیل

قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطین کے مختلف شہروں مقامی شہریوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائی سے روکنے کے لیے طرح طرح کےحربے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب لاکھوں فلسطینی نماز جمعہ کے لیے اسرائیلی رکاوٹیں توڑ کرمسجد اقصیٰ پہنچنے میں کامیاب رہے۔

القدس پر ناجائز اسرائیلی تسلط کو اجاگر کرنے کیلیے سوشل میڈیا پرمہم

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس پرآج سے 50 برس قبل صہیونی فوج کے ناجائز تسلط کے خلاف سوشل میڈیا پر قابض اسرائیل کے ناجائز تسلط کے خلاف گرما گرم مہم جاری ہے۔

ٹرمپ کے دورہ اسرائیل سے قبل بیت المقدس میں غیر اعلانیہ کرفیو نافذ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ اسرائیل سے قبل مقبوضہ بیت المقدس اور فلسطین کے دوسرے شہروں میں صہیونی ریاست نے غیر اعلانیہ کرفیو لگا کر شہریوں کا گھروں سےنکلنا بھی محال کردیا ہے۔

مئی میں مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنیکااعلان

واشنگٹن نے اصولی فیصلہ کر لیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مئی کے آخر میں اپنے دورہ مشرق وسطیٰ کے دوران کرینگے گے، ان کے اعلان کے ساتھ ہی امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل ہو جائے گا۔زرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو یقین دہانی بھی کرا دی ہے۔ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس امریکی سفارتخانہ کی منتقلی کے بعد دنیا جان جائے گی کہ اس سر زمین پر مسلمانوں کا حق نہیں۔

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے فام ہاؤس مسمار کر ڈالا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں العیسویہ کے مقام پرایک فلسطینی شہری کا فارم ہاؤس غیرقانونی قرار دے کرمسمار کر ڈالا۔