
’مسجد اقصیٰ کا تحفظ اور القدس کی بازیابی ایمان وکفر کی جنگ‘
ہفتہ-16-دسمبر-2017
دنیا بھر کی طرح برصغیر پاک وہند میں بھی بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت بنائے جانےکے امریکی اعلان کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
ہفتہ-16-دسمبر-2017
دنیا بھر کی طرح برصغیر پاک وہند میں بھی بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت بنائے جانےکے امریکی اعلان کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
جمعرات-14-دسمبر-2017
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اردنی پارلیمنٹ کے سپیکر عاطف الطراونہ سے بات کرتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس اور دیگر مقامات مقدسہ کی حفاظت کے لئے اردن کی جانب سے ادا کئے جانے والے کردار کی تعریف کی۔
بدھ-13-دسمبر-2017
فلسطین میں انسانی حقوق کے لئے سرگرم ذرائع کا کہنا ہے کہ پچھلے پانچ دنوں کے دوران حراست میں لئے جانے والے بیت المقدس کے باسیوں میں سے ایک تہائی حصہ کم عمر بچوں کا ہے۔
پیر-11-دسمبر-2017
ایک فلسطینی شہری نے مقبوضہ بیت المقدس کے ساتھ اپنی عقیدت اور محبت کے اظہار اور مقدس شہر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اپنی نومولود بچی کی نام ’القدس‘ رکھ دیا۔
منگل-5-دسمبر-2017
اسلامی تعاون تنظیم کے ادارہ برائے سائنس وثقافت ’ایسیسکو‘ نے دو روز قبل یہودی شرپسندوں کے مسجد اقصیٰ سے متصل قبۃ الصخرۃ پر دھاوے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی جارحیت اور ناقابل برداشت اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔
منگل-5-دسمبر-2017
کل بدھ کو متوقع طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ میں کے حوالے سے ایک ایسا اعلان کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔ یہ اعلان جلتی پر تیل چھڑکنے اور پورے خطے میں ایک نیا طوفان اٹھا دینے کا موجب بن سکتا ہے۔
پیر-4-دسمبر-2017
اسلامی تعاون تنظیم’او آئی سی‘ نے خبردار کیا ہے کہ اگر مقبوضہ بیت المقدس کی تاریخی حیثیت کو چھیڑنے اور اسے صہیونی ریاست کا دارالحکومت بنانے کی کوئی بھی کوشش کی گئی تو اس کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔
پیر-4-دسمبر-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس فلسطین کا اٹوٹ انگ ہے اور اسے صہیونی ریاست کا دارالحکومت قرار دینا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔
جمعرات-30-نومبر-2017
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران مسجد اقصیٰ کے ایک محافظ سمیت تین فلسطینیوں کو حراست میں لےلیا۔
ہفتہ-28-اکتوبر-2017
اسرائیلی اتھارٹی نے جمعہ کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے مغرب میں واقع کفر عقب کے مضافات میں بڑے پیمانے پر مسماری کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔