جمعه 02/می/2025

بیت المقدس

اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان شہید کر دیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

اسرائیلی کھدائیوں کے باعث القدس میں گرجا گھر کی دیوار گر گئی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اسرائیلی فوج کی طرف سے کی گئی کھدائیوں کے نتیجے میں سلوان کے مقام پر ایک گرجا گھر کی دیوار گر گئی۔

‘بیت المقدس’ اسلامی دنیا کا مستقل ‘ثقافتی دارالحکومت’ قرار

اسلامی تعاون تنظیم 'او آئی سی' کے زیر اہتمام خلیجی ریاست بحرین کے دارالحکومت منامہ میں منعقدہ اسلامی ثقافتی کانفرنس میں مقبوضہ بیت المقدس کو عالم اسلام کا دائمی ثقافتی دارالخلافہ قرار دیا گیا ہے۔

بیت المقدس کے متعدد خاندانوں کو بے دخلی کے اسرائیلی نوٹس

اسرائیلی سپریم کورٹ نے بیت المقدس کے خاندان کی جانب سے بے دخلی کے نوٹس کے خلاف اپیل کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے عمارت کی ملکیت کے حوالے سے کیس سننے سے انکار کر دیا ہے۔

فلسطین اور بیت المقدس "سرخ لکیر”، اسے پامال نہیں ہوں دیں‌گے: ترکی

ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوگلو نے کہا ہے کہ فلسطین اور القدس ان کے لیے بہ منزلہ سرخ لکیر ہیں اور وہ اس سرخ لکیر کو پامال نہیں ہونے دیں گے۔

بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مکانات مسماری کے اسرائیلی نوٹس

قابض صہیونی بلدیہ کی طرف سے بدھ کے روز العیساویہ کے مقام پر فلسطینیوں کے متعدد رہائشی مکانات کی مسماری کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

بیت المقدس اور مراکش کا ’وجدہ‘ جڑواں شہر قرار

فلسطین کے تاریخی شہر مقبوضہ بیت المقدس اور مراکش کے مشرقی شہر وجدہ کو جڑواں شہر قرار دیا گیا ہے۔

مشرقی بیت المقدس میں 1000 مکانات تعمیر کرنے کا اسرائیلی منصوبہ

اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل 7 نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صہیونی حکومت نے مشرقی بیت المقدس میں مزید ایک ہزار مکانات تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

پاناما نے سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا

جنوبی امریکی ملک پاناما نے تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔

پیرا گوئے کا اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کا اعلان

اسرائیلی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ جنوبی امریکا کے ملک پیرا گوئے نے بھی تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے کل سوموار کو القدس میں سفارت خانے کی منتقلی کی تقریب منعقد کی جائے گی۔