
القدس کے 1000 دونم رقبے پر قبضے کا اسرائیلی منصوبہ
بدھ-6-فروری-2019
قابض صہیونی ریاست کی القدس میں قائم بلدیہ نے شہر میں سڑک کی تعمیر اور ابودیس کی جامعہ القدس کے گرائونڈ کی آڑ میں وسیع اراضی پرقبضے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔
بدھ-6-فروری-2019
قابض صہیونی ریاست کی القدس میں قائم بلدیہ نے شہر میں سڑک کی تعمیر اور ابودیس کی جامعہ القدس کے گرائونڈ کی آڑ میں وسیع اراضی پرقبضے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔
جمعرات-10-جنوری-2019
اسرائیل کی فوجی عدالت نے فلسطینی محکمہ اوقاف کے شعبہ اطلاعات کے سربراہ فراس الدبس کو 90روز تک مسجد اقصیٰ سے دور رہنے اور مالی ضمانت ادا کرنے پر رہا کر دیا ہے۔
پیر-7-جنوری-2019
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں "کیکار کیدم" یہودی کالونی میں مزید یہودیوںکو بسانے کے لیے 459 نئے گھرں کی تعمیر کی تیاری شروع کی ہے۔
بدھ-2-جنوری-2019
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں کی طرف سے فائرنگ کے نتیجے میں اسرائیلی بس ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔
منگل-1-جنوری-2019
اسرائیل نے فلسطینیوں کی لوٹی گئی نوادرات کو اپنی قرار دے کر بیت المقدس میں ان کی ایک نمائش بھی لگا دی۔
پیر-31-دسمبر-2018
سال 2018ء فلسطین کی تاریخ میں ایک انتہائی خوفناک سال گذرا۔ خاص طورپر مقبوضہ بیت المقدس کو درپیش چیلنجز میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ سنہ 60 سال میں یہ پہلا موقع ہے جب مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کی طرف سے سنگین نوعیت کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ رواں سال کے دوران صہیونی ریاست نے مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانےکے لیے تمام حربے استعمال کیے۔
جمعرات-20-دسمبر-2018
انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر ایک قرار داد منظور کی ہے جس میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے آسٹریلیا کے فیصلے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
پیر-17-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوج نے ایک مریضہ کو اسپتال لے جانے سے روک دیا جس کے نتیجے میں وہ مسجد اقصیٰ میں دم توڑ گئی۔
اتوار-16-دسمبر-2018
ترکی کےوزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ حق کےحصول، آزادی اور مزاحمت کا عنوان ہے۔
جمعہ-14-دسمبر-2018
اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے "قلندیا" کا محاصرہ کرلیا جس کے بعد قصبے میں فلسطینیوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی ہے۔