بیت المقدس: فائرنگ سے ایک آباد کار ہلاک،چار زخمی
جمعرات-12-دسمبر-2024
بیت المقدس
جمعرات-12-دسمبر-2024
بیت المقدس
منگل-25-جولائی-2023
اقصیٰ ٹرسٹیز اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے دن مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے لیے مشکل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی اور نظریاتی مقاصد کے حصول کے لیے مسجد میں اسرائیلی خلاف ورزیوں میں ڈرامائی اضافہ ہوگا۔
پیر-13-فروری-2023
اسرائیلی قابض پولیس نے آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے جبل المکبر قصبے میں ایک فلسطینی کے مکان کو مسمار کر دیا جس کے بعد پرتشدد جھڑپیں شروع ہو گئیں۔
ہفتہ-4-فروری-2023
فلسطین انفارمیشن سینٹر "معطی" نے جنوری کے مہینے کے دوران مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی قابض فوج کی 3532 خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی ہے۔ رپورٹ میں جنوری کے مہینے کو مغربی کنارے میں 2015ء کے بعد سب سے زیادہ خونریز قرار دیا گیا۔
جمعہ-3-فروری-2023
یروشلم میں قدیم شہر کے ایک گرجا گھر پر جمعرات کو ایک انتہا پسند یہودی آباد کار نے دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی، ایک محافظ نے حملہ آور پر قابو پالیا۔
جمعہ-3-فروری-2023
قابض اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے’شن بیٹ‘ نے مقبوضہ بیت المقدس سے دو فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ دونوں گرفتار نوجوان اسرائیلی اہداف پرحملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
اتوار-29-جنوری-2023
فلسطین میں مزاحمتی تحریک حماس نے مقبوضہ بیت المقدس میں جمعہ کی شام ہونے والی فائرنگ کی کارروائی کو سراہا ہے۔ اس واقعے میں آٹھ یہودی آباد کار ہلاک ہوئے ہیں۔
اتوار-29-جنوری-2023
مقبوضہ یروشلم میں فائرنگ کے ایک نئے واقعے میں دو یہودی آباد کار زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی پولیس کے ایک بیان کے مطابق حملہ آور کو "بے اثر" کر دیا گیا۔
جمعہ-20-جنوری-2023
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزاحمت کی 16 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں، جن میں فائرنگ کی دو کارروائیاں، 3 بارودی مواد کے دھماکے، ایک فوجی گاڑی کو تباہ کرنا، آباد کاروں کے ساتھ تصادم اور ان کی گاڑیوں کو تباہ کرنا، 7 محاذ آرائی پوائنٹس پر دشمن کا مقابلہ کرنا ہے۔ ان کارروائیوں کے نتیجے میں دو صہیونی فوجی زخمی ہوئے۔
جمعہ-20-جنوری-2023
قابض اسرائیلی حکام نے فلسطینی سماجی کارکن اور مسجد اقصیٰ کی مرابطہ ھنادی الحلوانی کی القدس شہر سے باہرسفر پر عاید پابندی میں مزید کئی ہفتوں کی توسیع کردی ہے۔