
انتظامی قیدیوں کی بھوک ہڑتال کا 10واں روز
منگل-4-اکتوبر-2022
اسرائیل کی انتظامی حراستی پالیسی کے خلاف احتجاج میں 30 فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال کا آج 10 واں روز ہے۔
منگل-4-اکتوبر-2022
اسرائیل کی انتظامی حراستی پالیسی کے خلاف احتجاج میں 30 فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال کا آج 10 واں روز ہے۔
پیر-3-اکتوبر-2022
اسرائیلی جیلوں میں بلا جواز نظر بندی کاٹنے والے 30 فلسطینیوں نے اپنی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی رہائی کے لیے شروع کی گئی بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے۔
بدھ-28-ستمبر-2022
پانچ فلسطینی نظر بندوں نے قابض اسرائیلی اتھارٹی کی طرف بلاجواز نظر بندیوں کے خلاف بھوک ہڑتال چوتھے روز بھی جاری رکھی ہے۔ یہ بات لائر فار جسٹس گروپ کے سربراہ مھند کراجہ نے بتائی ہے۔ مھند کراجہ کے مطابق جیل میں بند کیے گئے ان پانچ فلسسطینیوں نے اپنی بھوک ہڑتلا چار دن قبل شروع کی تھی۔
جمعرات-8-ستمبر-2022
فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام بدنام زمانہ ’اریحا‘ جیل میں قید فلسطینیوں کے اہل خانہ نے رام اللہ اتھارٹی کی انتقامی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔ اریحا جیل میں قید آٹھ فلسطینیوں کے اہل خانہ نے دھمکی دی کہ اگر ان کے بیٹوں کو اگلے اتوار تک جیل سے رام اللہ منتقل نہیں کیا گیا
جمعہ-2-ستمبر-2022
اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں نے بڑے پیمانے پر کھلی بھوک ہڑتال کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ کی جانب سے اٹھائے گئے جابرانہ اقدامات کے خلاف اپنے مطالبات منوانے کی خاطر آج شام شروع ہونا تھی۔
جمعرات-1-ستمبر-2022
اسرائیلی جیل میں اپنی غیرمنصفانہ حراست کے خلاف طویل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی خلیل عواودہ نے اپنا احتجاج ختم کردیا ہے۔ انھوں نے اکتوبر میں اسرائیل کی جانب سے رہائی پررضامندی ظاہر کرنے کے بعد بدھ کو160 دن سے زیادہ عرصے سے جاری بھوک ہڑتال ختم کردی ہے۔
ہفتہ-27-اگست-2022
اسرائیلی جیلوں میں طویل عرصے تک بلا جواز نظر بندی کاٹنے اور اس دوران احتجاج کے طور پر طویل بھوک ہڑتال کرنے والے خلیل العواودہ نے طویل عرصے بعد اپنی والدہ اور بیٹی سے ملاقات کی ہے۔
ہفتہ-20-اگست-2022
اسرائیلی جیلوں میں نظر بند کیے جانے والےفلسطینیوں کے لیے قائم ' پرزنر سوسائٹی' نے بتایا ہے کہ اسرائیلی سپریم کورٹ نے جیل میں طویل بھوک ہڑتال پر فلسطینی نظر بند خلیل العواودہ کی نظر بندی منجمد کر کے فوری رہائی کا حکم دیا ہے۔
منگل-16-اگست-2022
اسرائیل کی فوجی عدالت نے جیل میں بھوک ہڑتال پر موجود دو بھائیوں کی نظربندی میں اضافہ کر دیا ہے۔ دونوں بھائی احمد اور عیدال موسیٰ ہیں ۔
ہفتہ-13-اگست-2022
فلسطینیوں کے پرزنرز سوسائٹی نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے ایک اور نظر بند قیدی شیخ یوسف الباز کی حالت بگڑ گئی ہے ۔ اس صورت حال میں 66 سالہ شیخ الباز کو ریمنڈ جیل کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔