
بھوک ہڑتالی خضرعدنان کی حالت خراب، اسلامی جہاد کی اسرائیل کو وارننگ
بدھ-19-اپریل-2023
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگراسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے رہنما خضر عدنان کی زندگی کو نقصان پہنچا تو اسرائیل کو اس کی قیمت چکانا ہوگی