پنج شنبه 08/می/2025

بنجمن نیتن یاھو

غزہ میں ںہ پھٹنے والے 3 ہزار اسرائیلی بم ایک نئی تباہی کا پیش خیمہ

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین ایک اسرائیلی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ پر جاری نسل کشی کے دوران جو بم برسائے، ان میں سے تقریباً 3 ہزار بم پھٹنے میں ناکام رہے۔ رپورٹ کے مطابق بعض مواقع پر یہ تعداد استعمال شدہ کل گولہ بارود کا 20 فیصد […]

قابض اسرائیل امدادی سامان کو سیاسی ہتھیار نہ بنائے:یورپی یونین کا مطالبہ

برسلز – مرکز اطلاعات فلسطین یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی نگران کایا کالاس نے واضح کیا ہے کہ غزہ کی صورتِ حال مزید اس نہج پر نہیں چل سکتی، اسے فوری طور پر تبدیل ہونا چاہیے۔ انہوں نے یہ بات قابض اسرائیل کے وزیر خارجہ گدعون ساعر سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہی، جہاں انہوں […]

قابض اسرائیل کی جنگ میں توسیع اپنے قیدیوں کو قربان کرنے کے مترادف ہے:حماس

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل کی وزارتی سکیورٹی کونسل (کابنیٹ) کی جانب سے غزہ میں زمینی کارروائی کو توسیع دینے کی منظوری، غزہ میں موجود اسرائیلی قیدیوں کو دانستہ قربانی دینے کا کھلا اعلان ہے۔ یہ وہی ناکامی کا چکر ہے جسے اسرائیل اٹھارہ ماہ […]

یمن پر اسرائیلی حملہ جنگی جرم اور منظم ریاستی دہشتگردی ہے: حماس

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے قابض اسرائیل کی جانب سے یمن پر کیے گئے فضائی حملے کو شدید ترین الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے اسے ایک وحشیانہ جنگی جرم اور ریاستی دہشتگردی کا منظم مظاہرہ قرار دیا ہے۔ اپنےایک پریس بیان میں حماس نے کہا کہ یہ جارحیت، جو قابض […]

غزہ کے ہسپتالوں کے لیے 48 گھنٹے اہم، امداد نہ ملی تو صحت کا نظام بتاہ ہوجائے گا:وارننگ

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کے سرکاری میڈیا دفتر نے پیر کی شب خبردار کیا ہے کہ قابض اسرائیل کی جانب سے ایندھن کی ترسیل روکنے اور بین الاقوامی اداروں کو رسائی نہ دینے کے باعث غزہ کے ہسپتال 48 گھنٹوں کے اندر مکمل طور پر بند ہو سکتے ہیں، جس سے انسانی اور […]

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں توسیع موت و تباہی کو بڑھائے گی: اقوام متحدہ

نیویارک – مرکز اطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے خبردار کیا ہے کہ قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں میں توسیع کی منصوبہ بندی مزید ہلاکتوں اور تباہی کا باعث بنے گی۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ گوتریش […]

غزہ میں قابض اسرائیل کی ڈرون سے بمباری، النصیرات میں 9 فلسطینی شہید

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے پیر کے روز وسطی غزہ کے النصیرات کیمپ پر ڈرون حملوں میں کم از کم 9 فلسطینیوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی کر دیا۔ یہ بمباری تبت النویری اور برج النوری کے اطراف میں کی گئی جہاں دو الگ الگ مقامات پر ایک موٹر سائیکل […]

قابض اسرائیل غزہ میں ہر 40 منٹ بعد ایک بچہ شہید کر رہا ہے: مروان الهمص

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کے میدانِ جنگ میں موت کا راج ہے، اور سب سے بڑی قیمت معصوم بچے چکا رہے ہیں۔ غزہ میں فیلڈ ہسپتالوں کے ڈائریکٹر جنرل مروان الهمص نے پیر کے روز ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ اسرائیلی نسل کشی کی جنگ کے آغاز یعنی 7 اکتوبر […]

قابض اسرائیل کی غزہ میں امدادی منصوبہ بندی انسانی اصولوں کے منافی ہے:اقوامِ متحدہ

نیویارک – مرکز اطلاعات فلسطین اقوامِ متحدہ نے عالمی رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ غزہ میں محصور فلسطینی شہریوں کو خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کریں، کیونکہ قابض اسرائیل کی جانب سے مسلط کردہ "مکمل محاصرے” کو نو ہفتے مکمل ہو چکے ہیں اور لوگ بھوک کا شکار ہیں۔ […]

نیتن یاھو کی حکومت ’شین بیت‘ کے سربراہ کی برطرفی سے پیچھے ہٹ گئی

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے داخلی سلامتی ایجنسی کے سربراہ رونن بار کو برطرف کرنے کا اپنا فیصلہ کو واپس لے لیا ہے۔ دوسری جانب سپریم کورٹ نے حکومت کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کے دوران رونن بار کی برطرفی کو معطل کر دیا تھا۔ حکومت […]