جمعه 07/فوریه/2025

بنجمن نیتن یاھو

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا امریکہ سے نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین ایمنسٹی انٹرنیشنل نے منگل کو امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو گرفتار کرے جنہوں نے گذشتہ شام وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ ایمنسٹی کی طرف سے ’ایکس‘ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ”اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن […]

اسرائیل اگلے ہفتے کے آخر میں اپنا مذاکراتی وفد دوحہ بھیجے گا

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہے کہ "اسرائیل اپنے مذاکراتی وفد کو اگلے ہفتے کے آخر میں قطری دارالحکومت دوحہ بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے، تاکہ غزہ میں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے اور جنگ بندی کے جاری عمل سے متعلق تکنیکی تفصیلات پر […]

نیتن یاہو امریکہ روانہ ہوا، ٹرمپ سے غزہ کی صورتحال گفتگو ہوگی

مقبوضہ بیت المقدس ۔مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اتوار کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن جانے سے قبل کہا تھا کہ وہ "حماس پر فتح”، تمام اسرائیلی قیدیوں کی واپسی، اور "ایرانیوں کا سامنا” سمیت ایرانی محور جیسے اسٹریٹجک امور پر بات کریں گے”۔ نیتن یاہو […]

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کے فریم ورک کے اندر چوتھی کھیپ کے حصے کے طور پر آج ہفتے کے روز تین اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا۔ رہا کیے جانے والی قیدیوں میں عوفر کالڈرون اور یارڈن […]

اسرائیلی کابینہ نے اتوار سے غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کی منظوری دے دی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی کابینہ نے منصوبہ بند جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی جو اتوار 19 جنوری سے نافذ العمل ہو گا۔ اس سے پہلے نیتن یاہو کے دفتر کی طرف سے ایک اعلان کیا گیا تھا کہ […]

گیلنٹ کنیسٹ سے مستعفی ، نیتن یاہو کو سکیورٹی ریسک قرار دیا

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی ریاست کے سابق وزیر دفاع ’یوآؤ گلینٹ‘ نےصہیونی کنیسٹ سے اپنے استعفے کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو کڑی تنقید کا نشاہ بنایا ہے۔ گیلنٹ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس پر الزام لگایا کہ […]

نیتن یاہو ہمیں شکست کی جنگ میں دھکیل رہا ہے:ریٹائرڈ جنرل

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیل کے ایک ریٹائرڈ فوجی جنرل یتزحاک برک نے کہا ہے کہ قابض حکومت کا وزیر اعظم اسرائیل کو انحطاط کی ایک طویل جنگ کی طرف لے جا رہاہے۔ جب کہ اسرائیلی عوام دلدل میں ڈوبے ہوئے ریوڑ کی طرح برتاؤ کر رہے ہیں اور یہ دیکھنے سے قاصر […]

اسرائیل میں مظاہرے، فوری معاہدے کا مطالبہ، نیتن یاہو پر مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کا الزام

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین ہزاروں اسرائیلیوں نے گذشتہ رات تل ابیب اور اسرائیل کے متعدد شہروں میں مظاہروں میں شرکت کی، جس میں ’حماس‘ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے قابض حکومت کے سربراہ بنجمن نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے ان پر مذکرات کو ناکام بنانے […]

نیتن یاہو کرپشن کے الزامات پر گواہی دینے کے لیے پانچویں بار عدالت میں پیش

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی انتہا پسند وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کل پیر کو تل ابیب کی مجسٹریٹ عدالت میں مسلسل پانچویں بار رشوت، دھوکہ دہی اور اعتماد کے غلط استعمال کے پبلک پراسیکیوشن کے ذریعے اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کا دفاع کرنے کے لیے پیش ہوئے۔ عدالت نیتن یاہو سے اپنے […]

اسرائیلی اخبار کی نیتن یاھو پر تنقید، جھوٹوں کا سردار قرار دیا

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی اخبار ہارٹز نے انتہا پسند صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ ججوں کی طرف سے اس ہفتے قابض وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی گواہی کو ملتوی کرنے کے جواز ان لوگوں کے لیے ضروری وضاحت فراہم کرتے ہیں جو یہ سوچ رہے تھے کہ […]