یکشنبه 19/ژانویه/2025

برطانیہ

برطانوارکان پارلیمنٹ کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین برطانیہ کی مختلف جماعتوں کے 25 ارکان پارلیمنٹ نے دارالحکومت لندن میں پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کے دوران اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کیا۔ یہ احتجاج اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ کرنے والی ایک پٹیشن کے 100,000 دستخطوں کے بعد سامنے آیا ہے، جس […]

غزہ میں نسل کشی کی حمایت، ڈیوڈ لیمی سے معافی مانگنےکا مطالبہ

برطانیہ میں درجنوں عرب اور مسلمان شخصیات نے برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی سے اپنے ان بیانات پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا جس میں انہوں نے غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے جرائم کو معمولی واقعہ قرار دیا تھا۔

برطانیہ: فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیلی جرائم مخالف عظیم الشان ریلی

برطانیہ کے شمال مغربی شہر لیورپول میں دسیوں ہزار مظاہرین برطانیہ میں "فلسطینی فورم" کے زیر اہتمام "فلسطین یکجہتی مہم"، "جنگ بند کرو اتحاد" کی کال پر ایک قومی مارچ میں شرکت کی احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں "فرینڈز آف الاقصیٰ‘ "برطانوی مسلم رابطہ گروپ " اور "جوہری تخفیف اسلحہ کی مہم" کے ارکان نے شرکت کی۔

انسانی حقوق خدشات: اسرائیل کو اسلحہ فراہمی کے برطانوی لائسنس منسوخ

برطانوی حکومت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات کے 350 لائسنسوں میں سے 30 کو فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل نے برطانیہ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

’برطانیہ اسرائیلی فوج کو انٹیلی جنس انٹیلی تعاون فراہم کررہا ہے‘

غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کے ایک ذریعے نے کہا ہے کہ برطانیہ قابض اسرائیلی فوج کوغزہ مجاھدین کے خلاف انٹیلی جنس معلومات فراہم کرنے کی مہم میں میں حصہ ڈال رہا ہے۔

اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا اشتعال انگیزی ہے: برطانیہ

برطانیہ نے اسرائیلی حکومت میں شامل انتہا پسند وزیر ایتمار بن گویر کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو "اشتعال انگیز" قرار دیا ہے۔

نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کو برطانیہ چیلنج نہیں کرے گا

برطانیہ نے فیصلہ کیا ہے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کے معاملے کو چیلنج کرنے سے دستبردار ہو جائے گا۔

جاسوسی پروازیں،برطانیہ فلسطینیوں کے قتل عام میں برابر کا مجرم

ایک برطانوی تحقیقاتی اخبار نے غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کی طرف سے مسلط کی گئی تباہ کن جنگ اور 7 اکتوبر 2023 سے پٹی میں نسل کشی کے جاری جرائم کی حمایت کرنے کے لیے غزہ پر 200 جاسوسی مشنوں میں برطانوی فوج کی شرکت کا انکشاف کیا ہے۔

یمنی اہداف کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی تازہ جارحیت

امریکی اور برطانوی افواج نے یمن کے خلاف تازہ جارحیت میں انصار اللہ گروپ کے زیر انتظام فورسزکے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے کئی فضائی حملے۔

ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈرز کی فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے منصوبے کی مذمت

ڈاکٹروں کی معروف عالمی فلاحی تنظیم ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈرز نے مغربی کنارے کے علاقے مسافر یطا میں تقریباً 1000 فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت کی ہے۔