جمعه 17/ژانویه/2025

بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملے

انصار اللہ کے چار امریکی جہازوں پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے

صنعا – مرکز اطلاعات فلسطین یمنی مسلح افواج نے 4 امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا انکشاف کیا ہے۔ ان میں ایک ڈسٹرائر بھی ہے جس میں بیلسٹک اور پروں والے میزائل اور بحیرہ عرب اور خلیج عدن میں موجود جہازو کو ڈرونز سے نشانہ بنایا۔ مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے مرکز […]

یمنی انصار اللہ  کا ’حدیدہ‘ کے ساحل پر برطانوی جہاز پر حملہ

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز اتھارٹی نےبتایا ہےکہ  یمن میں حدیدہ کے ساحل کے شمال مغرب میں ایک برطانوی بحری جہاز پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں جہاز کو نقصان پہنچا ہے۔ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ حکام اس واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔ اتھارٹی نے ایک مختصر بیان […]

یمنی فوج کا بحیرہ احمر میں قابض اسرائیل کی طرف جانے والےبحری جہاز پر حملہ

بحری جہاز پر حملے

یمن میں انصار اللہ کے ٹھکانوں پر امریکی اور برطانوی فضائی حملے

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘ کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے شمالی غزہ کی پٹی میں قحط کے امکان کے بارے میں خبردار کیا ہے، جو گزشتہ 5 اکتوبر سے اسرائیلی محاصرے اور نسل کشی کا سامنا کررہا ہے۔

اسرائیلی شپنگ کمپنیاں چالاکی سے دھوکہ دینےکی کوشش کررہی ہیں:یمن

یمن کی انصار اللہ مزاحمتی فورسز سے وابستہ یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے بعض بحری جہازوں اور کمپنیوں پر یمن کی طرف سے اٹھائے گئے "تعزیتی اقدامات" کے دوران قابض اسرائیلی میری ٹائم شپنگ میں کام کرنے والی کمپنیوں کی "دھوکہ" دہی کا انکشاف کیا۔

فلسطینی بندرگاہوں میں داخلے پرپابندی کےخلاف ورزی، تین جہازوں پرحملے

یمن کی مسلح فوج نے تین فوجی آپریشن کرتے ہوئے میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے تین بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔

غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے 196 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا:الحوثی

یمن کی انصار اللہ فورسز کے سربراہ عبدالملک الحوثی نےکہا ہے کہ غزہ میں اظہار یکجہتی کے طور پر ایک سال کے دوران قابض اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ منسلک 196 بحری جہازوں کونشانہ بنایا گیا ہے۔

یمن پر B-2 بمبار طیاروں کے ساتھ امریکی جارحیت

جمعرات کو امریکی اور برطانوی افواج نے اپنی بار بار کی وحشیانہ جارحیت کے ایک حصے کے طور پر یمن پر بڑے حملے شروع کر دیے۔ی

نصار اللہ کا بحری جہازوں کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کا اعلان

لبنان کی انصار اللہ فورسزکے ترجمان یحیٰی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی مسلح افواج نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں دو فوجی کارروائیاں کیں ہیں جس میں امریکی تیل بردار جہاز اولمپک اسپرٹ کو نشانہ بنایا گیا۔

یمنی مزاحمتی فورسزنےبحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز تباہ کردیا

یمن کی مزاحمتی تنظیم انصاراللہ نے بحیرہ احمر سے گذرنے والے ایک برطانوی بحری جہاز پرڈرون کشتی سےحملہ کیا جس کے نتیجے میں جہازکو آگ لگ گئی۔