
بحرین نے اسرائیلی سفیر کو نکال دیا، معاشی تعلقات منقطع
جمعہ-3-نومبر-2023
بحرین کے ایوان نمائندگان نے اعلان کیا کہ اسرائیل سے بحرین کے سفیر کو واپس بلا لیا گیا ہے اور اسرائیل کے ساتھ معاشی تعلقات کو منقطع کر دیا ہے۔
جمعہ-3-نومبر-2023
بحرین کے ایوان نمائندگان نے اعلان کیا کہ اسرائیل سے بحرین کے سفیر کو واپس بلا لیا گیا ہے اور اسرائیل کے ساتھ معاشی تعلقات کو منقطع کر دیا ہے۔
پیر-5-دسمبر-2022
اسرائیلی ریاست کے صدراسحاق ہرزوگ کل اتوار کی صبح بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچے، جو کہ کسی اسرائیلی سربراہ مملکت کا کسی خلیجی ریاست کا اپنی نوعیت کا پہلا دورہ ہے۔
پیر-5-دسمبر-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن باسم نعیم نے اسرائیلی صدر کے دورہ بحرین اور منامہ میں ان کے استقبال کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک عرب حکمران کا ایک نسل پرست ریاست کے سربراہ اور سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم کے سربراہ کے استقبال کا منظر قابل مذمت اور شرمناک ہے۔
منگل-22-نومبر-2022
اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر ایال ہولاتا کی سربراہی میں ایک اسرائیلی وفد نے بحرین میں امریکی پانچویں بحری بیڑے کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔
جمعرات-20-اکتوبر-2022
اسرائیل اوربحرین نے زرعی شعبے میں تعاون سے متعلق ایک سمجھوتے پر دست خط کیے ہیں۔ اسرائیلی حکام نے جمعرات کو اس سمجھوتے کی اطلاع دی ہے جس کے بعد 2020 میں امریکا کی سفارتی کوششوں کے تحت تعلقات قائم کرنے والے دونوں ممالک مزید قریب آجائیں گے۔
پیر-27-جون-2022
عبرانی میڈیا نےبتایا ہے کہ خلیجی ریاست بحرین میں آج پیر کو نقب سربراہی اجلاس کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا پہلے اجلاس ہو رہا ہے
اتوار-26-جون-2022
کل ہفتے کے روز خلیجی ریاست بحرین کی ایک تنظیم جو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی مخالفت میں سرگرم ہے نے ایک سیاحتی کمپنی کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
منگل-29-مارچ-2022
بحرین میں اسرائیلی سفیر ایتان نائیہ نے آج پیرکو کہا ہےکہ اسرائیل عنقریب منامہ میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کے ہیڈ کوارٹر میں ایک ملٹری اتاشی کا تقرر کرے گا۔ ایسے وقت میں جب بحرین اور تین دیگر عرب ممالک ایک غیر معمولی کانفرنس میں حصہ لے رہے ہیں۔ اسرائیل میں سربراہی اجلاس میں بحرین نے بھی شرکت کی ہے۔
جمعہ-11-مارچ-2022
اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف ایویوکوچاوی بحرین کا سرکاری دورہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وہ بدھ کی شام منامہ کے لیے روانہ ہوئے جہاں بٗحرین میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ بعد ازاں انہوں نے اپنے بحرینی ہم منصب ذیاب النعیمی سے ملاقات کی۔
بدھ-13-اکتوبر-2021
بحرین کے اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعلقات کے قیام کے بعد خلیجی ریاست میں ایک یہودی جوڑے کی شادی کی تقریب منعقد کی گئی ہے۔ بحرین میں کسی یہودی جوڑے کی 50 سالوں میں اپنی نوعیت کی یہ پہلی تقریب ہے۔