سه شنبه 18/مارس/2025

بارش سے خیمے متاثر

اسرائیلی جارحیت سے بےگھر فلسطینیوں کے 1500 خیمے بارش میں بہہ گئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین سول ڈیفنس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے علاقوں میں بے گھر ہونے والے کیمپوں اور پناہ گاہوں میں تقریباً 1,542 خیمے بارش کے پانی سے بھر گئے ہیں جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں شہری متاثر ہوئے۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس کے میڈیا آفس نے […]

اونروا: خان یونس میں بارش کے پانی سے 100 خیمے ڈوب گئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس میں بارش کے پانی نے 100 سے زائد خیموں کو ڈبو دیا۔ ’انروا‘ نے ایک بیان میں مزید کہا کہ غزہ کے ساحل پر رہنے والے […]

وسطی اور جنوبی غزہ میں بارش کے باعث سینکڑوں خیمے پانی میں ڈوب گئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں بے گھر ہونے والے کیمپوں میں سینکڑوں خیمے گذشتہ رات اور منگل کی صبح موسلادھار بارشوں کے باعث زیر آب آگئے۔اس بارش نے قابض اسرائیل کی مسلسل بمباری ہونے والی تباہی  کے دوران  المناک حالات میں رہنے والے خاندانوں کے مصائب میں اضافہ کردیا۔ […]

غزہ میں بارش کے پانی کی وجہ سے بے گھرافراد کوسنگین خطرات کا سامنا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اتوار کے روز غزہ کی پٹی کے کئی علاقوں میں ہزاروں بے گھر افراد کے رہنے والے خیموں کو شدید نقصان پہنچا جب ان کے اندر بارش کا پانی داخل ہو گیا۔اس سے ان کے سامان اور گدوں کو نقصان پہنچا اور تباہ ہو گئے۔ شہریوں اور کارکنوں نے اس صورتحال […]