شنبه 22/مارس/2025

بارشیں

اونروا: خان یونس میں بارش کے پانی سے 100 خیمے ڈوب گئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس میں بارش کے پانی نے 100 سے زائد خیموں کو ڈبو دیا۔ ’انروا‘ نے ایک بیان میں مزید کہا کہ غزہ کے ساحل پر رہنے والے […]

مصیبت در مصیبت،غزہ میں بے گھر افراد کے کیمپ بارش میں ڈوب گئے

غزہ کی پٹی میں بے گھر ہونے والے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کو ایک نئے سانحے اور مصیبت کا سامنا ہے۔ ان کے مصائب میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے اور شدید بارش کے پانی کی وجہ سے ان کے خیموں اور پناہ گاہوں میں پانی جمع ہو گیا۔

فلسطین میں غیرمعمولی خشک سالی، ماہرین حیران، عوام پریشان!

فلسطین میں سردیوں کے موسم میں خوب بارشیں ہوتی ہیں اور پہاڑی علاقوں پر برف باری ہوتی ہے مگر رواں سال کے موجودہ سیزن میں ابھی تک بہت کم بارشیں ہوئی ہیں۔ جو فلسطین کا قریبا 60 فی صد علاقہ بارشوں سے محروم ہے جو خشک سالی کا شکار ہے۔