یکشنبه 09/فوریه/2025

ایوارڈ

ایمنسٹی کی طرف سے فلسطینی صحافی انسانی حقوق کا ’محافظ ایوارڈ‘ جاری

انس شریف

فلسطینی صحافی محمود الہمص جنہوں نے باوقار ایوارڈ اپنے نام کرلیا

فلسطین کے سینیر فوٹو گرافرمحمود الہمص نے ایک باوقار ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

فلسطینی معلمہ نے عرب دنیا میں تخلیقی استاد کا ایوارڈ جیت لیا

فلسطینی خاتون ٹیچر عبیر قنیبی نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران عرب دنیا کی سطح پر "تخلیقی استاد" کے زمرے میں "خلیفہ ایجوکیشنل ایوارڈ" جیت لیا۔

فلسطینی طالبہ ہارورڈ کی بہترین سٹوڈنٹ بن گئیں

شام میں پناہ گزین کیمپ یرموک میں پناہ گزینی کی بد ترین زندگی گذار کر امریکہ پہنچنے والے فلسطینی طالبہ سارہ ابو راشد نے ہارورڈ یونیورسٹی میں بہترین پوزیشن حاصل کر لی۔ یونیورسٹی کی طرف سے ان کی بہترین تعلیمی پرفارمنس پر انہیں 12 لاکھ امریکی ڈالر انعام دیے گئے ہیں۔

فلسطینیوں کے قتل پراکسانے والے یہودی ربی کے لیے اعلیٰ ایوارڈ

فلسطینی قوم کی نسل کشی میں عملا شریک ہونے والے صہیونی فوجیوں کو اعزازات سے نوازے جانے کے بعد مذہبی طورپر اس جرم میں پیش پیش یہودی ربیوں ک بھی ایوارڈ دیے جا رہے ہیں۔

معذور فلسطینی کی تصویر نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں محاذ پر موجود ایک معذور فلسطینی کی وہیل چیئر پر لی گئی تصویرنے پیرس میں ہونے والے ایک تصویری مقابلے میں عالمی ایواڈ جیت لیا۔

عہد تمیمی سے یکجہتی، فلسطینی دوشیزہ نےعالمی ایوارڈ مسترد کردیا

امریکا میں مقیم ایک فلسطینی نژاد دو شیزہ اور بلاگر نے امانی الخطاطبہ نے کم سن فلسطینی مزاحمت کارہ عہد تمیمی کے ساتھ اظہار یکجہتی اور قضیہ فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے امریکی کاسمیٹکس کمپنی’ریفلون‘ کی طرف سے ایوارڈ مستردکردیا ہے۔

’طلباء کے لیے متاثر کن‘ استاد کا ایوارڈ فلسطینی معلمہ کے نام

فلسطین کی ایک معلمہ کرمہ النابلسی نے برطانیہ میں طلباء کو سب سے زیادہ متاثر کرنے والے استاد کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔