جمعه 17/ژانویه/2025

ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل: غزہ میں جنگ بندی کے اعلان سے جنگ کا ڈراؤنا خواب ختم نہیں ہوا

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکرٹری جنرل اگنیس کالمارڈ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی سے تباہ ہونے والے فلسطینیوں کی زندگیوں کو بحال کرنے کے لیے کافی نہیں ہوگی۔ انہوں نے "X” پلیٹ فارم پر ایک بیان میں مزید کہا […]

دنیا پر فرض ہے کہ وہ غزہ میں نسل کشی بند کرائے: ایمنسٹی

کالمارڈ

ایمنسٹی کی طرف سے فلسطینی صحافی انسانی حقوق کا ’محافظ ایوارڈ‘ جاری

انس شریف

اسرائیل غزہ میں منظم انداز میں جنگی جرائم کررہا ہے: روسی وزیرخارجہ

سیرگئی لاوروف

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

اسرائیلی جنگی جرائم

ایمنسٹی کا غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے قابض اسرائیلی فوج کی جانب سےغزہ میں جاری منظم جنگی جرائم کی عالمی سطح پر آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

یورپی یونین اسرائیل پر ہتھیاروں پر پابندی لگائے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ نے یورپی یونین کے ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ "اسرائیل" کو ہتھیاروں کی فراہمی روکیں۔ انسانی حقوق گروپ نے یورپی یونین کے خارجہ امور اور سلامتی کی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزپ بوریل کو لکھے گئے خط میں یہ مطالبہ کیا ہے۔

رفح پراسرائیلی حملہ جنگی جرم، عالمی تحقیقات کی جائیں:ایمنسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ نے قابض سرائیلی فوج سے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح پر ہونے والے حملوں کو جنگی جرائم قرار دیتے ہوئے ان کی عالمی سطح پر تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا۔ ہے ایمنسٹی نے اس بات پر زور دیا کہ قابض اسرائیل شہریوں کو پہنچنے والے نقصان سے بچنے یا کم کرنے کے لیے ممکنہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے میں ناکام رہا۔ اس نے رفح میں کسی حفاظتی منصوبے کے بغیر اندھا دھند بمباری کی جس کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔ ان میں زیادہ تر بچے اور خواتین ہیں۔

فلسطینیوں کے خلاف ٹارچر اور جنسی تشدد جنگی جرائم ہیں: ایمنسٹی

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر اسرائیلی زندانوں میں قید کیے گئے فلسطینیوں پر تشدد اور ان کے خلاف جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔

اسرائیل کو عالمی قوانین کی پامالی سے روکا جائے:ایمنسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ نے زور دے کر کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کی مشاورتی رائے "فلسطینیوں کے حقوق کے لیے ایک تاریخی فتح" ہے۔ عالمی انسانی حقوق گروپ نے مطالبہ کیا ہے کہ قابض ریاست کو "بین الاقوامی قوانین کو مزید روندنے" کی اجازت نہ دی جائے۔