
غزہ میں جنگ بندی معاہدہ "حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنے” کے متراف ہے:بن گویر
بدھ-15-جنوری-2025
مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے وزیر ’ایتمار بن گویر‘ نے غزہ پر تباہی کی جنگ کو ختم کرنے کے معاہدے کی مخالفت کا اعلان کیا ہے، جسے انہوں نے مصر ، قطر اور امریکہ کی قیادت میں بالواسطہ مذاکرات میں ٹھوس پیش رفت کی روشنی میں اسلامی […]