
شمالی غزہ میں بچوں میں غذائی قلت کے کیسز میں 300 فیصد اضافہ
جمعہ-9-اگست-2024
اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’انروا‘ نے شمالی غزہ میں بچوں میں غذائی قلت کے کیسز میں اضافے کا انکشاف کیا ہے۔
جمعہ-9-اگست-2024
اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’انروا‘ نے شمالی غزہ میں بچوں میں غذائی قلت کے کیسز میں اضافے کا انکشاف کیا ہے۔
جمعرات-8-اگست-2024
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘ کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک غزہ میں 80 فیصد بچوں کوپولیو کی ویکسین پلائی جا چکی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ویکسی نیشن کے عمل میں’یونیسیف‘ اور عالمی ادارہ صحت سمیت دوسرے اداروں کی طرف سے تعاون فراہم کیا گیا۔
پیر-29-جولائی-2024
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘ کے کمشنر فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ "غزہ کی پٹی کے صرف 14 فیصد علاقے ایسے ہیں جنہیں خالی کرنےکا اب تک اسرائیلی نوٹس نہیں ملا، باقی تمام علاقوں سے فلسطینیوں کو بار بارنکالا جاتا رہا ہے۔
منگل-23-جولائی-2024
اسرائیلی کنیسٹ کی جنرل اسمبلی نے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین’انروا‘ کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے مسودہ قانون کی منظوردی ہے۔
پیر-22-جولائی-2024
اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’انروا‘ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بچوں کو ہر روز سانحات اور نئے صدموں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ہفتہ-13-جولائی-2024
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ نے کہا ہے کہ اس کے ملازمین جنہیں اسرائیلی فورسز نے حراست میں لیا تھا، ان کے ساتھ "نامناسب سلوک اور تشدد" کیا گیا۔
ہفتہ-13-جولائی-2024
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی تباہ کن اسرائیلی جنگ کے باعث بچوں کی ایک پوری نسل کو کھونے کے دہانے پر ہے۔
جمعرات-11-جولائی-2024
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کے کمشنر فیلیپ لازارینی نے کہا ہے کہ ''اسرائیل نے غزہ پر 7 اکتوبر کو جنگ کے آغاز کے بعد سے ایجنسی کے دو تہائی اسکولوں پر بمباری کی ہے۔
پیر-8-جولائی-2024
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) نے کہا ہےکہ غزہ کی پٹی میں بچے روزانہ 6 سے 8 گھنٹے پانی اور خوراک لانے میں صرف کرتے ہیں، اکثر بھاری وزن اٹھاتے ہیں اور لمبا سفر طے کرتے ہیں۔ اس طرح بچے آٹھ سے دس گھنٹے بھوکے پیاسے رہتے ہیں۔
بدھ-3-جولائی-2024
اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (اونروا) نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی فوج 250000 فلسطینی شہریوں کو وسطی غزہ کے خان یونس شہر سے دوبارہ نقل مکانی پر مجبور کرنے کی تیاری کررہا ہے۔