تونسی ٹینس سٹار نے انعامی رقم کا کچھ حصہ فلسطینیوں کو عطیہ کر دیاجمعہ-3-نومبر-2023تونس کی ٹینس سٹار اُنس جابر نے ڈبلیو ٹی اے فائنل کی انعامی رقم کا کچھ حصہ فلسطینیوں کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔