اسرائیل نے زیر حراست ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو وکیل سے ملنے سے روک دیا
منگل-7-جنوری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیل میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ قابض فوج نے شمالی غزہ کی پٹی میں کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ کو اپنے وکیل سے ملنے سے روک دیا۔ ان کی گرفتاری کے 11 دن بعد ان کے وکیل نےان سے ملنے کی […]