دوشنبه 20/ژانویه/2025

انروا

انروا کی خدمات اقوام متحدہ کے کسی دوسرے ادارے کو منتقل نہیں کی جا سکتیں:لازارینی

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ ایجنسی کے کام اور خدمات کسی دوسری بین الاقوامی تنظیم کو منتقل نہیں کی جا سکتیں۔ لازارینی نے اسرائیلی قوانین کے نفاذ کے خلاف خبردار کیا جو تنظیم کو […]

فلسطینی پناہ گزینوں کی فائلوں کو محفوظ رکھنا ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے ضروری ہے:لازارینی

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے اس بات پر زور دیاہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کی فائلوں کو محفوظ رکھنا بین الاقوامی قانون کے تحت ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے ضروری ہے۔ ’انروا‘کی طرف سے […]

اسرائیلی نسل کشی کی وجہ سے غزہ کے ہسپتال "موت کے جال” بن گئے ہیں:انروا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘ نے کہا ہےکہ غزہ کے ہسپتال جو مسلسل اسرائیلی بمباری کا نشانہ بن رہے ہیں "موت کا جال” بن چکے ہیں۔ یہ بات بدھ کے روز X پلیٹ فارم پر غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر 2023 سے […]

سویڈن کے’انروا‘ کی فنڈنگ ​​روکنے کے فیصلے کی شدید مذمت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی تنظیموں نے سویڈش حکومت کی طرف سے سال 2025ء کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین’انروا‘ کی فنڈنگ ​​روکنے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ پاپولر فرنٹ کے محکمہ برائے مہاجرین کے امور اور حق واپسی نے ایک بیان میں کہا کہ ’سویڈن کا […]

’انروا‘ پر پابندی کا مقصد فلسطینیوں کا ’حق واپسی‘ سلب کرنا ہے: لازارینی

لازارینی

پوری دنیا میں جنگ سے معذور ہونے والےسب سے زیادہ بچے غزہ میں ہیں:انروا

غزہ میں ہزاروں معذور

لوٹ مار کے بعد کرم ابو سالم کراسنگ سے امداد کی وصولی روک دی ہے:انروا

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے غزہ کی پٹی میں داخل ہونے کے لیے انسانی امداد کی مرکزی گذرگاہ کارم ابو سالم کراسنگ کے ذریعے امداد کی ترسیل معطل کرنے کا اعلان کیا […]

’غزہ میں امداد کی فراہمی روکنے کی اسرائیلی سازشوں کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے‘

غزہ میں امداد کی فراہمی میں رکاوٹ

امداد ناکافی ہوچکی، غزہ کے معاشی حالات ناقابل بیان ہیں:انروا

اجتماعی سزا

اسرائیل غزہ میں بھوک کو ہتھیار کے طورپراستعمال کررہا ہے: ’انروا‘

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘ کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے شمالی غزہ کی پٹی میں قحط کے امکان کے بارے میں خبردار کیا ہے، جو گزشتہ 5 اکتوبر سے اسرائیلی محاصرے اور نسل کشی کا سامنا کررہا ہے۔