
غزہ کی تباہی انسانیت کے مکمل خاتمے کی نمائندگی کرتی ہے: گوتیرس
ہفتہ-7-دسمبر-2024
انتونیو گوتیرس
ہفتہ-7-دسمبر-2024
انتونیو گوتیرس
ہفتہ-23-نومبر-2024
انتونیو گوتیرس
منگل-29-اکتوبر-2024
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’انروا‘ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے تباہ کن ثابت ہوگا۔
جمعرات-17-اکتوبر-2024
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہےکہ غزہ میں بھوک کی تباہ کن سطح اور قحط کا خطرہ "ناقابل قبول" ہے۔
پیر-23-ستمبر-2024
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں (اسرائیلی) فوجی آپریشن ہلاکتوں اور تباہی کی بے مثال سطح پر پہنچ گیا ہے۔
اتوار-24-مارچ-2024
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اتوار کے روز اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان کے داخلے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرے اور امداد کے لیے کراسنگ اور رسائی کے مقامات میں اضافہ کرے۔
بدھ-20-مارچ-2024
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے اسرائیلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کے تمام حصوں تک بغیر کسی رکاوٹ کے انسانی امدادی سامان کی مکمل رسائی کو یقینی بنائیں اور عالمی برادری سے انسانی ہمدردی کی کوششوں کے لیے مکمل تعاون فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔
پیر-30-نومبر-2020
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے عالمی برادری سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی قوم کو اس کے حقوق کے حصول کی کوششوں میں اس کی مدد کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کے حقوق ناقابل تصرف ہیں اور انہیں امن، وقار، انصاف اور سلامتی کے ساتھ اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق ہے۔
بدھ-30-اگست-2017
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس آج بدھ کی صبح مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے دورے کے دوران جنگ سے متاثرہ علاقے غزہ کی پٹی پہنچے ہیں۔ اقوام متحدہ کی قیادت سنھبالنے کے بعد یہ ان کا غزہ کا پہلا دورہ ہے۔ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے یو این سیکرٹری جنرل کے دورے کا خیر مقدم کیا ہے۔