شنبه 22/مارس/2025

انتقامی سیاست

اقوام متحدہ کا اسرائیل سے ’انروا‘ پر عائد پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں (یو این آر ڈبلیو اے) کے مشاورتی کمیشن نے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نئی قوانین سازی پر عمل درآمد معطل کرے جو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ایجنسی کی کارروائیوں پر پابندیاں عائد کرتے […]

جنین ہسپتال کے ایمرجنسی سروسز کے سربراہ پر عباس ملیشیا کے جلادوں کا تشدد

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین مغربی کنارے میں سیاسی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے قائم کمیٹی نے کہا  ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی وفادار عباس ملیشیا نےچھ روز قبل مغربی کنارے کے جنین گورنمنٹ ہسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر قاسم بنی غرہ کو گرفتار کیا تھا اور انہیں دوران حراست بدترین تشدد کا […]

جنین کیمپ میں عباس ملیشیا کا آپریشن سراسر جرم ہے:حماس

مغربی کنارہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عباس ملیشیا کی طرف سے جنین کیمپ میں مسلسل آٹھویں روز بھی سکیورٹی آپریشن جاری رکھنا ایک مکمل جرم ہے۔حماس جنین کیمپ کا محاصرہ توڑنے اور مزاحمتی جنگجوؤں کی حفاظت کے لیے متحرک رہنے کی ضرورت ہے۔ حماس نے پیر کی شام ایک بیان میں […]

فلسطینی قوتیں عباس ملیشیا کی کارروائیوں پر فیصلہ کن موقف اختیار کریں: حماس

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے تمام فلسطینی دھڑوں اور قوتوں، قانونی اور انسانی حقوق کے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنین کیمپ اور پورے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزاحمت کو نشانہ بنانے کی کارروائیوں کے حوالے سے فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت سکیورٹی فورسز کے بارے میں فیصلہ […]

کنیسٹ میں فلسطینی اسیران کی شہریت کی منسوخی کا بل منظور

پارلیمنٹ [کنیسٹ] نے کل پیر کو مقبوضہ بیت المقدس اور اندرون فلسطین سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدیوں کو بے گھر کرنے اور ان کی اسرائیلی شہریت منسوخ کرنے کے نسل پرستانہ بل پر پہلی رائے شماری کی ہے۔

اسرائیل کی نسل پرستانہ سڑک جسے فلسطینی استعمال نہیں کرسکتے

صہیونی وزارت ہاؤسنگ نے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں نسل پرستانہ سڑک کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے جسے فلسطینیوں کے استعمال پر پابندی عاید کی جائے گی۔

فلسطینی اتھارٹی کی جیلیں سیاسی قیدیوں سے بھر گئیں

فلسطینی اتھارٹی سیاسی انتقامی کی واضح پالیسی پرعمل کرتے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہ نماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں اورانہیں قید میں ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

فلسطینی پناہ گزینوں سے انتقامی سیاست کے خلاف لبنان میں مظاہروں کی اپیل

لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کی نمائندہ جماعتوں پرمشتمل مشترکہ باڈی نے آج جمعہ کے روز وزارت لیبر کے ہیڈکواٹر کے باہر اور ملک کے دوسرے علاقوں میں پناہ گزینوں پرعرصہ حیات تنگ کرنے کے خلاف مظاہرے، ہڑتال اور احتجاجی دھرنوں کی اپیل کی گئی ہے۔

سعد حریری پناہ گزینوں سے انتقامی سیاست بند کرائیں: فلسطینی قیادت

بیرون ملک مقیم فلسطینی قیادت نے گذشتہ روز لبنان کے وزیراعظم سعد حریری سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں فلسطینی رہ نمائوں نے فلسطینی پناہ گزینوں کو ملازمت سے محروم کرنے کے متنازع قانون کو ختم کرنے اور پناہ گزینوں کومعاشی حقوق فراہم کرنے پر زور دیا۔

فلسطینی اتھارٹی کا ‘سیاسی انتقام’۔ حمدان کا استعفیٰ عملی مثال!

فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے خلاف انتقامی سیاست اب کوئی نئی بات نہیں رہی ہے۔ آئے روز فلسطینی اتھارٹی سیاسی بنیادوں پر غرب اردن میں شہریوں کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بناتی ہے جس کے نتیجے میں شہری اپنی ملازمتوں سے بھی ہاتھ دھو رہے ہیں۔