اسرائیلی فوج نے القدس میں فلسطینیوں کی متعدد املاک مسمار کردیںجمعرات-18-جون-2020قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے ابو دیس میں السواحرہ کے مقام پر فلسطینیوں کی متعدد املاک مسمار کردیں۔
فلسطینیوں کی املاک مسماری کے بعد اسرائیلی فوج کی غرب اردن میں مشقیںبدھ-25-جنوری-2017فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عقربا کے مقام پر فلسطینی شہریوں کی املاک کی مسماری کے بعد صہیونی فوج نے بڑے پیمانے پر مشقیں شروع کی ہیں۔