جمعه 17/ژانویه/2025

امریکہ

جنگ بندی کے اہم امور پر مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے پیر کی شام رائٹرز کو بتایا کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے اہم مسائل پر مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ حماس نے اس بات پر زور دیا کہ وہ بقیہ نکات کو جلد مکمل کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔ حماس اور […]

قابض فوج کا یمنی میزائلوں کے مقابلےکے لیے امریکی تھاڈ سسٹم کا استعمال

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین خبر رساں ادارے رائیٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے ایک یمنی میزائل کو روکنے میں اسرائیلی "ہیٹز” سسٹم کی ناکامی کے بعد جمعہ کو اسرائیلی فوج نے یمنی میزائل کو روکنے کے لیے امریکی THAAD میزائل سسٹم کا استعمال کیا۔ ایجنسی نے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے بتایا […]

ٹرمپ اقتدارسنبھالنے سے قبل غزہ جنگ ختم کرانا چاہتے ہیں: لنڈسے گراہم

لنڈسے گراہم

امریکی پولیس کا فلسطینیوں کی حمایت میں نکالی گئی ریلی پر دھاوا،کئی افراد گرفتار

امریکہ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

برنی سینڈر کی اسرائیل کو 20 ارب ڈالر کی مالیت کی  فوجی امداد رکاوٹ ڈالنے کی کوشش

فلسطینیوں پر گرائے جانے والے امریکی بم

مزاحمت نے امریکی الیکشن امریکی انتخابات کا پانسہ پلٹ دیا:ایران

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ غزہ کی مزاحمت نے امریکہ میں صدارتی الیکشن کا دھارا بدل دیا۔ ا

غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کی حمایت میں واشنگٹن میں مظاہرہ

گذشتہ ماہ کے وسط سے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع علاقوں میں فلسطینی شہریوں کے خلاف قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں جاری قتل عام میں اضافے کےبعد امریکہ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ زور پکڑ گیا ہے۔

تحمل کا وقت ختم ہو گیا ہے:ایران کا امریکہ کو پیغام

اسلامی جموریہ ایران نے قطر کے توسط سے امریکہ کوایک پیغام بھیجا ہےحسن نصراللہ کی شہادت کے بعد جواب میں کیے گئے ایرانی میزائل حملے کے بعد اسرائیل نے دوبارہ جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ ایران نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد تحمل اور صبر سے کام لینے کا وقت گذر چکا ہے۔

جنوبی بیروت میں اسرائیلی حملے کا علم نہیں:امریکہ

سینیرامریکی حکام نے زور دے کر کہا ہے کہ اُنہیں لبنانی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کے مقصد سے جنوبی مضافاتی علاقوں پر اسرائیلی حملے کے بارے میں پہلے سے کوئی علم نہیں تھا۔ امریکی حکام نے اس بات کی تردید کی کہ اس کارروائی میں امریکہ نے حصہ لیا تھا جب کہ خطے میں امریکی افواج کی حیثیت کو تبدیل کرنے کے لیے جاری کیا گیا۔

امریکیوں کی اکثریت نے امریکیوں کی فوجی مدد کم کرنے کا مطالبہ کردیا

شیکاگو کونسل برائے عالمی امور کی طرف سے کرائے گئے ایک رائے عامہ کے سروے کےنتائج جاری کیے گے ہیں۔ سروے میں حصہ لینے والے امریکیوں کی اکثریت نے امریکہ کی طرف سے "اسرائیل" کو فراہم کی جانے والی اور فلسطینی شہریوں کے خلاف استعمال ہونے والی فوجی امداد کو محدود کرنےپر زور دیا ہے۔