
سلامتی کونسل حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے:امریکا
بدھ-21-جون-2017
امریکا نے عالمی سلامتی کونسل سے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کی قرارداد منظور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بدھ-21-جون-2017
امریکا نے عالمی سلامتی کونسل سے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کی قرارداد منظور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بدھ-14-جون-2017
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ بعض خلیجی ممالک کی طرف سے قطر کا محاصرہ انتہائی پیچیدہ اقدام ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا خلیجی ممالک کے درمیان بحران حل کرنے میں معاونت کے لیے تیار ہے۔
جمعرات-25-مئی-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے گذشتہ روز دورہ فلسطین کے دوران جماعت کو دہشت گرد قرار دینے کے موقف کو مسترد کردیا۔ حماس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ خود ایک نسل پرست امریکی صدر ہیں جو اسرائیل کو فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی اور نسل پرستی پر اکسا رہے ہیں۔
پیر-22-مئی-2017
سعودی عرب اور امریکا سربراہ کانفرنس کے دوران گذشتہ روز دارالحکومت ریاض میں قصر یمامہ میں 4 کھرب 60 ارب ڈالر کے دو طرفہ تجارتی اور دفاعی معاہدوں کی منظوری دی گئی۔ ان معاہدوں سے ہزاروں نئی ملازمتیں تخلیق کرنے کا موقع ملے گا۔ گزشتہ روز امریکا اور سعودی عرب کے درمیان طے پائے اسٹریٹیجک پارٹبر شپ معاہدے کے اثرات آئندہ سالوں کے دوران ظاہر ہونا شرو ہوجائیں گے۔
منگل-16-مئی-2017
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ ایام میں دنیا کے ڈیرھ سو ممالک میں کمپیوٹر سسٹم پرہونے والے تاریخ کے سب سے بڑے سائبرحملے میں امریکی قومی سلامتی ایجنسی ملوث ہے۔
ہفتہ-6-مئی-2017
اسرائیل کے عبرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ امریکی فوج کے ساتھ آئندہ ہفتے کے دوران مشترکہ فوجی مشقوں کا آغآز کررہی ہے۔
اتوار-30-اپریل-2017
شمالی کوریا نے بین الاقوامی دباؤ کے باوجود ایک اور بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جب کہ امریکا کا دعویٰ ہے کہ میزائل تجربہ ناکام ہو گیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق میزائل تجربہ دارالحکومت کے شمالی علاقے میں کیا گیا ہے۔
بدھ-26-اپریل-2017
امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حکومت فلسطینی اتھارٹی کو ملنے والی مالی امداد میں اضافے پرغور کررہی ہے۔ دوسری طرف واشنگٹن اردن اور مصرکو امداد کی فراہمی میں کمی کرنے پرغور کررہا ہے۔
جمعہ-14-اپریل-2017
امریکا میں پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج کوکل بدھ کومین ہٹن میں سے بہنے والے ھرڈسون دریا میں پراسرارطور پرمردہ پایا گیا۔ مسلمان خاتون جج کی پراسرار موت کی سرکاری سطح پرتحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
اتوار-9-اپریل-2017
روس نے امریکا کے ساتھ اُس معاہدے کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد شام کی فضائی حدود میں دونوں ملکوں کے درمیان کسی بھی فضائی واقعے کو روکنا تھا۔ یہ پیش رفت شام کے وسطی حصے میں ایک فوجی فضائی اڈے پر امریکا کے کروز میزائل حملے کے بعد سامنے آئی ہے۔ روسی وزارت خاجہ کی ترجمان ماريا زاخاروفا کے مطابق ان کے ملک نے صورت حال کا جائزہ لینے کے واسطے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔