
فلسطینی بچوں پر سوال سے امریکی ترجمان گھبرا گئی
جمعہ-5-جنوری-2018
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان فلسطینی بچوں کی حالت زار سے متعلق سوال پر ہکلانے لگیں اور یہ کہہ کر جان چھڑائی کہ مجھے اس کا صحیح پتا نہیں۔
جمعہ-5-جنوری-2018
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان فلسطینی بچوں کی حالت زار سے متعلق سوال پر ہکلانے لگیں اور یہ کہہ کر جان چھڑائی کہ مجھے اس کا صحیح پتا نہیں۔
جمعہ-5-جنوری-2018
وزیر خارجہ کا کہنا ہے:’’ تاریخ نے ہمیں یہ سبق سکھایا ہے کہ امریکا پر اندھا اعتماد نہیں کرنا چاہیے‘‘۔ انھوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بدھ کو اپنی قومی زبان اردو میں تین ٹویٹس کی ہیں اور پہلی ٹویٹ میں لکھا ہے:
منگل-2-جنوری-2018
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ 'امریکا کبھی بھی جنگ کا آغاز نہیں کر سکتا ہے‘ کیونکہ جوہری ہتھیار چلانے کا بٹن ہر وقت اُن کی میز پر موجود ہوتا ہے۔
ہفتہ-30-دسمبر-2017
امریکی شہر شکاگو میں کل جمعہ کے روز امریکی مسلمانوں کی ایک نمائندہ کانفرنس میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔
جمعہ-29-دسمبر-2017
روس کے مسلح افواج کے سربراہ جنرل فالیری گیراسیموف نے الزام عاید کیا ہے کہ امریکا اردن اور عراق کی سرحد پر شام کے اندر قائم ’التنف‘ فوجی اڈے پر داعش کے جنگجوؤں کو عسکری تربیت فراہم کررہا ہے۔
جمعرات-7-دسمبر-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سےمقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے سےنہ صرف فلسطین بلکہ پورے خطے میں عالمی اوباماشوں کے ایک نئی کھیل کا آغاز ہو گیا ہے۔
اتوار-26-نومبر-2017
امریکی انتظامیہ نے اپنے ہاں تنظیم آزادی فلسطین’پی ایل او‘ کے دفاتر کو کھلا رکھنے کے لیے یہ شرط عاید کی ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع نہیں کرے گی۔
اتوار-19-نومبر-2017
تنظیم آزادی فلسطین نے امریکی دھمکیوں کا دوٹوک جواب دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر واشنگٹن میں فلسطینی مشن بند کیا گیا تو امریکا سے ہرطرح کے رابطے ختم کردیے جائیں گے۔
اتوار-19-نومبر-2017
چینی سائنسدان ایک ایسا جنگی طیارہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں جو آواز کی رفتار سے 35 گنا تیز جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت کا حامل ہوگا جو چین سے امریکا تک کا سفر صرف 14 منٹ میں طے کرسکے گا۔
جمعہ-17-نومبر-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکا کی جانب سے جماعت کے معاونین کو سزا دینے سے متعلق ایک نیا قانون منظور کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ وہ ظالم کا ساتھی اور مظلوموں پر ظلم ڈھانے میں ملوث ہے۔