جمعه 02/می/2025

امریکا

فلسطینی سرنگوں بارے متنازع امریکی بیان کی شدید مذمت

فلسطینی وزارت خارجہ نے مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی امن مندوب جیسن گرین بیلٹ کی طرف سے فلسطینی سرنگوں اور مزاحمت کے حوالے سے جاری کردہ متنازع بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

امریکی مندوب گرین بیلٹ ’جنگی مجرموں‘ کے سرپرست ہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ نے مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی امن ایچلی ’ جیسن گرین بیلٹ‘ کے بیانات پر کڑی تنقید کی ہےاور کہا ہے کہ ٹرمپ کے ایچلی امن کے لیے نہیں بلکہ جنگی مجرموں کے تحفظ کے لیے سرگرم ہیں۔

’امریکا کی قومی سلامتی کا محور دہشت گردی نہیں چین اور روس ہیں‘

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ امریکا کی قومی سلامتی کا اہم محور اب دہشت گردی نہیں بلکہ دوسری طاقتوں کے ساتھ مقابلہ کرنا ہے۔

امریکا اور روس 93% جوہری ہتھیاروں کے مالک!

دنیا میں 9 ممالک جوہری ہتھیاروں کے وسیع ذخائر کے مالک ہیں۔ ایک رپورٹ کےمطابق امریکا اور روس 93 فی صد جوہری ہتھیاروں کے مالک ہیں۔

نیتن یاھو آئندہ مارچ میں امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ وہ آئندہ مارچ میں امریکا کے دورے کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔

امریکا امن عمل کا ثالث نہیں بلکہ فریق بن چکا:اردنی پارلیمان

اردنی پارلیمانن کی خارجہ امور سے متعلق کمیٹی نے باور کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے بعد امریکا مشرق وسطیٰ کے امن عمل کا ثالث نہیں بلکہ فریق بن چکا ہے۔

اسرائیل میں متعین امریکی سفیر کا فلسطینی امداد بند کرنے کا مطالبہ

اسرائیل میں متعین صہیونی نواز امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈمن نے اپنی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو دی جانے والی مالی امداد بند کردے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی بیرون ملک سے ملنے والی امداد کا ایک بڑا حصہ فلسطینی شہداء اور اسیران کے اہل خانہ کی کفالت پر خرچ کرتی ہے۔ جس کے نتیجے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کو اسرائیل کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں کے لیے ایک نیا حوصلہ ملتا ہے۔

فلسطینی نصاب تعلیم کومشکوک قراردینے کا امریکی مطالبہ مسترد

فلسطینی وزارت تعلیم نے امریکا کی جانب سے فلسطینی اسکولوں میں پڑھائے جانے والے سرکاری نصاب تعلیم کو مشکوک قرار دینے کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطینی نصاب تعلیم پر اثر انداز ہونے کی بھونڈی امریکی کوشش!

امریکی اسٹیٹ کنٹرولر لوئیس ڈوڈارون نے فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام اسکولوں کے لیے تیار کردہ درسی نصاب پر غور کرنے اور اس میں تبدیلی پر اثر انداز ہونے کی کوششیں شروع کی ہیں۔

ٹرمپ کے داماد کی اسرائیل میں وسیع پیمانے پر کاروباری سرگرمیاں

امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ گریڈ کوشنر نے اسرائیل میں وسیع پیمانے پر تجارتی اور کاروباری سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔