جمعه 02/می/2025

امریکا

’صدی کی ڈیل‘ اور فلسطینی اتھارٹی کے پاس دستیاب آپشنز!

چند ماہ سے مشرق وسطیٰ کے لیے جس ’تاریخی‘ امن امریکی اسکیم’صدی کی ڈیل’ کے بارے میں سنتے آئے ہیں معلوم ہوا ہے کہ وہ تیاری کےآخری مراحل میں ہے

شام کے تنازع بارے روس اور اسرائیل کا مشترکہ حکمت عملی پرغور

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس اور اسرائیل نے شام کے تنازع کے حوالے سے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے پر غور شروع کیا ہے۔

امریکی مندوبین کی ’صدی کی ڈیل‘ پر ’ یو این‘ سیکرٹری جنرل سے بات چیت

امریکی حکومت کے مندوبین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان تنازع کے حل کے لیے پیش کردہ مجوزہ امن منصوبے’صدی کی ڈیل‘ کے حوالے سے اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے بات چیت کی۔

’صدی کی ڈیل‘ پرمشاورت،امریکی سفیر کو اسرائیل سے واپس بلا لیا گیا

مشرق وسطیٰ میں نام نہاد امن کے قیام کے حوالے سے امریکا کے مجوزہ امن منصوبے’صدی کی ڈیل‘ پرعمل درآمد کے حوالے سے مشاورت کے لیے اسرائیل میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈ مین کو واپس بلالیا گیا ہے۔

فلسطینی انٹیلی جنس چیف اورمائیک پومپیو میں خفیہ ملاقات کا انکشاف

اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے اپنی خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا ہےکہ پچھلے ماہ فلسطینی انٹیلی جنس چیف ماجد فرجد اور امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے واشنگٹن میں ایک خفیہ ملاقات کی تھی۔

فلسطین کو رکنیت دینے والی تنظیموں کے فنڈ روکنے پرامریکی غور

امریکا نے ان عالمی اداروں کو پابندیوں کا نشانہ بنانا شروع کیا ہے جو فلسطینی اتھارٹی کو اپنی باضابطہ رکنیت دینے کی اجازت دے رہی ہیں۔

مظلوم فلسطینیوں کے دفاع کے لیے عالمی فوج تشکیل دی جائے: او آئی سی

اسلامی تعاون تنظیم ’اوآئی سی‘ نے فلسطینیوں پر اسرائیلی ریاست کے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے دفاع کے لیے فوج تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطینیوں پر مظالم میں اسرائیل کے ساتھ امریکا بھی شریک ہے: فلسطین

فلسطینی ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں امریکا کی صہیونیت نوازی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فلسطینی قوم پر مظالم میں اسرائیل کے ساتھ امریکا بھی برابر کا شریک ہے۔

عالمی دہشت گرد امریکا اسرائیل کی مذمت کا بیان جاری کرانے میں رکاوٹ

عالمی دہشت گرد امریکا نے نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں کی سلامتی کونسل کی جانب سے مذمت کی کوشش ناکام بنا دی۔

غزہ میں نہتے مظاہرین کا قتل عام اسرائیل کی کھلی بربریت ہے: پاکستان

پاکستان نے امریکا کی جانب سے اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔