جمعه 02/می/2025

امریکا

ایران کا بحری جہازوں کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

امریکی حکام نے جمعہ کے روز دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے گذشتہ ہفتے آبنائے ھرمز میں بحری جہازوں کونشانہ بنانے والےکم فاصلے تک مار کرنے والے ایک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

امریکی خاتون اول کے والدین بھی امریکی ہوگئے!

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے سلوینی نژاد والدین امریکی شہریت دے دی گئی ہے۔

ایران پر امریکی پابندیوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں: نیتن یاھو

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے امریکا کی طرف سے ایران پر نئی اقتصادی پابندیاں عاید کرنے کے فیصلے کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔

امریکا نےایران پر نئی اقتصادی پابندیاں عاید کر دیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ نیا ایٹمی معاہدہ کرنے کے لیے تیار ہیں، تاہم انھوں نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ امریکہ ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کر رہا ہے۔

ٹرمپ کے داماد کی ’اونروا‘ کو ختم کرنے کی سازش طشت ازبام

امریکی اخبارات کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور ان کے مشیر خاص جارڈ کوشنر فلسطینی پناہ گزینوں کی کفالت کے عالمی ادارے ’یو این ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘ [اونروا] کو ختم کرنے کی گھٹیا سازشوں میں سرگرم عمل ہیں۔

’ادلے کا بدلہ‘، ترکی نے امریکی وزیروں پر پابندی لگا دی

ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے حکام کو امریکا کے وزیر داخلہ اور وزیر انصاف کے اپنے ملک میں موجود اثاثے منجمد کرنے کا حکم دیا ہے۔

امریکا نے عباس ملیشیا کی روکی گئی مالی امداد جزوی طور پر بحال کر دی

اسرائیلی اخبارات کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کی روکی گئی کئی ملین ڈالر کی مالی امداد بحال کر دی ہے۔

امریکا دھمکیوں کی زبان استعمال کرنا بند کرے:ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کا کہنا ہے کہ امریکا کی دھمکیوں کی زبان سے کسی کو بھی فائدہ نہ ہو گا۔ ترکی میں دہشت گردی کے الزامات میں پابند سلاسل امریکی پادری کے معاملے کے سبب نیٹو اتحاد میں شریک دونوں ممالک کے تعلقات بحران کا شکار ہو گئے ہیں۔

یورپ اور امریکا کے درمیان اختلافات کا فایدہ اٹھائیں گے: ایران

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں اور امریکا کے درمیان پائے جانے والے اختلافات ایران کے لیے فایدہ مند ہیں اور ایران امریکا اور یورپ کے درمین پائے جانے والے اختلافات سے فائدہ اٹھائے گا۔

خلیجی بحران کے حل کے لیے سربراہ کانفرنس اکتوبر کوامریکا میں ہوگی

امریکی انتظامیہ کی طرف سے انکشاف کیا گیا ہے کہ خلیجی ممالک کے درمیان پائے جانے والے اختلافات دور کرنے کے لیے خلیجی سربراہ کانفرنس اکتوبر کے مہینے میں امریکا منعقد ہوگی۔