شنبه 03/می/2025

امریکا

’اونروا‘ کی امدادی کی بندش خوفناک اور مایوس کن امریکی فیصلہ‘

فلسیطنی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ نے امریکا کی طرف سے تنظیم کی مالی امداد بند کئے جانے پر افسوس اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔

امریکا نے فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد مکمل بند کر دی

امریکی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘[اونروا] کی مالی امداد مکمل طورپر ختم کردی ہے۔

مُسلم امہ امریکی طاغوت کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کرے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے امریکا کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کی مالی امداد بند کیے جانےکی شدید الفاظ مذمت کی ہے۔

ادلب پرحملہ بدترین تباہی کا موجب بنے گا:امریکا

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے شام کی ادلب گورنری میں اسد رجیم کی طرف سے فوج کشی کی کوششوں کی سخت مخالفت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شامی اپوزیشن کے جنگجوؤں کے خلاف اسد رجیم کی فوج کشی خطرناک جارحیت ہوگی اور اس کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع کے ساتھ امن وامان کی صورت حال مزید مخدوش ہوجائےگی۔

ٹرمپ نے ’اونروا‘ کی تمام امداد بند کرنے کا فیصلہ کرلیا: امریکی اخبار

امریکی جریدے ’فارن پالیسی‘ نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے ذمہ دار ادارے’اونروا‘ کے تمام فنڈزختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فللوریڈا کے ایک شاپنگ مال میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر جاکسو نیفل میں ایک ویڈیو گیم پر ہونے والے تنازع میں گولیاں چلنے سے کم سے کم 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔

امریکی مشیرکی نیتن یاھو ملاقات، غزہ اور ایران کے امور پربات چیت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن اسرائیل کے دورے پر تل ابیب پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور دیگر عہدیداروں سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ان ملاقاتوں مین امریکی مشیر اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان فلسطین کے شورش زدہ علاقے غزہ ،شام اور ایران کے امور پر بات چیت کی گئی۔

چین ہمارے اہداف پر حملوں کی مشقیں کر رہا ہے: امریکا کا الزام

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چینی فوج امریکہ اور اس کے اتحادیوں پر بحر الکاہل کے علاقے میں ’حملہ کرنے کی تیاریاں‘ کر رہی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ عالمی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں: عبداللہ گل

ترکی کے سابق صدر عبداللہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ عالمی امن اور سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔

ترکی اور ایران امریکا کی غلامی قبول نہیں کریں گے: تہران

ایران نے ترکی کے خلاف امریکی انتقامی پالیسی اور امریکی پابندیوں پر انقرہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہارکا اظہار کیا ہے۔