شنبه 03/می/2025

امریکا

امریکا نے فلسطینی اتھارٹی کی کون سی امدادی برقرار رکھی ہے؟

جمعہ کے روز امریکی حکومت نے ’عربوں اور یہودیوں کے درمیان باہمی بقائے باہمی‘ کے لیے مختص 1 کروڑ ڈالر کا فنڈ بھی بند کردیا گیا اور فلسطینی اتھارٹی کو اس فنڈ سے بھی محروم کردیا گیا۔

امریکا فلسطینیوں کے انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا مرتکب ہے:ملائیشیا

ملائیشیا نے امریکا کی جانب سے فلسطینی قوم کے حوالے سے کیے گئے انتقامی فیصلوں اور اقدامات کی شدید مذمت کی کرتے ہوئے امریکا پر فلسطینیوں کے حقوق پامال کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔

اسپتالوں کی امداد کی امریکی بندش کا امریکی فیصلہ ناقابل قبول: المقاصد

امریکا کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کے اسپتالوں کو دی جانے والی 2 کروڑ ڈالر کی امداد بند کیے جانے پر اسپتالوں کی جانب سے شدید رد عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔

امریکا نے بیت المقدس کے اسپتالوں کی 20 ملین ڈالر کی امداد بند کردی

اسرائیلی ریاست کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ کانگریس کی منظوری کے بعد امریکی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم کئی نجی اسپتالوں کو دی جانے والی امداد بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

امریکی امداد کی بندش کے خلاف اُردن میں فلسطینی پناہ گزین سراپا احتجاج

امریکی حکومت کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے ذمہ دار ادارے‘اونروا‘ کی امداد بند کیے جانے کے خلاف اردن میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

’امریکا سفارت خانے کی القدس منتقلی کا فیصلہ تبدیل نہیں کرے گا‘

اسرائیل میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈمین نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کا فیصلہ تبدیل نہیں کریں گے۔

امریکا ۔ خلیج سربراہ کانفرنس دسمبر تک ملتوی

امریکا اورخلیجی ملکوں کی متوقع سربراہ کانفرنس رواں سال دسمبر کے آخر تک ملتوی کردی گئی ہے۔

امریکا جنگلی بھیڑیا، ڈالرکی عالمی اجارہ داری ختم کی جائے: ایردوآن

ترک صدر رجب طیب اردوآن نے امریکا کی جانب سے لگائی جانے والی معاشی پابندیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے واشنگٹن کے رویے کو جنگلی بھیڑیے سے تشبیہ دی ہے۔

صدر عباس نے اردن سے کنفیڈریشن اور تبادلہ اراضی تجویز قبول کرلی

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکی انتظامیہ اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اردن۔ فلسطین کنفیڈریشن کے قیام اور اسرائیل کے ساتھ ارضی کے تبادلے کی تجاویز پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

امریکی انتقام اور فلسطینی پناہ گزینوں کا معاشی قتل!

بالآخر امریکا نے اپنی خوئے انتقام کی زہر مزید اگل دی اور فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے مختص مالی امداد مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔