
فلسطینیوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے نیا امریکی قانونی پھندہ تیار!
پیر-8-اکتوبر-2018
امریکا نے فلسطینیوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے اور ان پر مالی بوجھ ڈالنے کے لیے ایک نیا قانونی شکنجہ تیار کیا ہے۔
پیر-8-اکتوبر-2018
امریکا نے فلسطینیوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے اور ان پر مالی بوجھ ڈالنے کے لیے ایک نیا قانونی شکنجہ تیار کیا ہے۔
ہفتہ-6-اکتوبر-2018
امریکی قومی سلامتی کے مشیر جون بولٹن نے کہا ہے کہ امریکا کی 'دہشت گردی کے خلاف جنگ' کی نئی پالیسی کا دائرہ وسیع کیا گیا ہے۔
جمعرات-4-اکتوبر-2018
امریکا نے کہا ہے کہ وہ ’ویانا پروٹوکول‘ سے علاحدگی اختیار کررہا ہے۔امریکی صدر ڈوننلڈ ٹرمپ نے ویانا معاہدے کے تحت تنازعات کے حل کے لیے قائم کردہ بین الاقوامی پروٹوکول کا بائیکاٹ کردیا ہے۔ یہ بائیکاٹ اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے القدس منتقلی کےخلاف دائر کردہ ایک درخواست کے تناظر میں کیا گیا ہے۔
جمعرات-4-اکتوبر-2018
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے قریبی اتحادی سمجھے جانے والے ملک سعودی عرب کے بارے میں ایک خلاف مصلحت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے سعودی حکمران شاہ سلمان کو تنبیہ کی تھی کہ وہ امریکی فوج کی حمایت کے بغیر ’دو ہفتے‘ بھی اقتدار میں نہیں سکتے ہیں۔
منگل-2-اکتوبر-2018
امریکی حکومت نے آئندہ 10 سال تک اسرائیل کو 38 ارب ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
منگل-2-اکتوبر-2018
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگرہم سعودی عرب کا ساتھ نہ دیتے تو اللہ جانتا ہے کہ سعودیہ کا حال کیا ہوتا۔ سعودی عرب کا وجود اور بقاء ہماری مرہرن منت ہے۔
پیر-1-اکتوبر-2018
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ شام سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلیفون کیا۔
اتوار-30-ستمبر-2018
فلسطینی وزارت خارجہ نے امریکا کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف انتقامی اقدامات، بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دے کر امریکی سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے، فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد بند کرنے اور پی ایل او کے امریکا میں دفاتر بند کرنے کے خلاف عالمی فوج داری عدالت میں درخواست دی گئی ہے۔
جمعہ-21-ستمبر-2018
امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں اسرائیلی تنصیبات اور یہودی آباد کاروں کا تحفظ اور ’دہشت گردی‘ کے خلاف کارروائیاں فلسطینی اتھارٹی کی ذمہ داری ہے۔
منگل-18-ستمبر-2018
امریکا نے تنظیم آزادی فلسطین’پی ایل او‘ کے تمام بنک کھاتے منجمد کردیے ہیں اور فلسطینی سفارتی عملے کے ویزے منسوخ کرتے ہوئے انہیں ملک سے نکل جانے کا حکم دیا گیا ہے۔